News Views Events

سائفر کیس میں اسد عمر کو بڑا ریلیف مل گیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے…
Read More...

سی پیک کے تحت پاکستان میں اعلیٰ معیار کی ترقی ریکارڈ کی جا رہی ہے، چینی میڈ یا

چا ئنہ میڈ یا گروپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پا کستان میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان افرادی تبادلے اور دوطرفہ تجارت کو مزید آسان بنانے کے لیے خنجراب بندرگاہ…
Read More...

چین اور وینزویلا مشترکہ ترقی کے بہترین شراکت دار ہیں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سےملاقات کی ہے ۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور وینزویلا اچھے دوست ہیں جو ایک دوسرے پر اعتماد…
Read More...

آئی فون 15کے جدید فیچرز نے صارفین کے ہوش اُڑا دیئے

پوری دنیا جس شاہکار کا بے تابی سے انتظار کر رہی تھی ایپل کمپنی نے بالآخر اُس موبائل فون کو ایک رنگا رنگ تقریب میں متعارف کرا دیا۔ جدید، دیدہ زیب اور حیران کن فیچرز والے آئی فون-15 کی پہلی جھلک پر ہی صارفین دیوانے ہوگئے۔ ایپل کمپنی بھی ہر…
Read More...

دنیاکے ذہین ترین پرندے کونسے ہیں؟

قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے ذہین ترین پرندے کون سے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ دنیا کے ذہین ترین پرندے…
Read More...

لیبیا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 5 ہزار سےتجاوز کرگئیں

لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں مسلسل بارشوں کے باعث کے…
Read More...

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

چین نے ہانگ ژوایشین گیمز کے لیے 1 ہزار329ارکان پرمشتمل وفد کا اعلان کیا ہے جن میں 886 ایتھلیٹس شامل ہیں۔ 19ویں ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں منعقد ہوں گی جس کے دوران چین کی437 خواتین اور…
Read More...

اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر درج کیا جائے گا۔…
Read More...

امریکی ڈالر مزید سستا ، 300 روپے سے نیچے آگیا

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کی ابتدا میں ایک روپے 38 پیسے سستا ہو کر انٹر بینک میں ڈالر کی خرید و فروخت 298 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ملکی…
Read More...

ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں میرے بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر…
Read More...