News Views Events

چین اور فن لینڈ کے صدور کا فلسطین اسرائیل تنازعہ پر تفصیلی تبادلہ خیال

چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے فن لینڈ کے صدرالیگزنڈر اسٹب سے ملاقات کی ۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ فن لینڈ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے اولین مغربی ممالک میں…
Read More...

چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلسٹ حکمرانی کے نظام کو مسلسل بہتر بنانا ضروری ہے،چینی صدر

چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلسٹ حکمرانی کے نظام کو مسلسل بہتر بنانا ضروری ہے،چینی صدر بیجنگ: سی پی سی کی بیسویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کی روح کے مطالعے اور اس پر عمل درآمد کے لئے صوبائی اور وزارتی سطح پر رہنماوں کے لئے ایک خصوصی…
Read More...

رواں سال چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 10 ٹریلین یوآن رہی

رواں سال چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 10 ٹریلین یوآن رہی بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے29 اکتوبر کو اعلان کیا کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی سوشل لاجسٹکس کی کل رقم 258.2 ٹریلین یوآن رہی، جو کہ سال بہ…
Read More...

دفاعی چیمپیئن نیویارک اسٹرائیکرزابوظہبی ٹی 10 کے لئے تیار

ابوظہبی:ابوظہبی ٹی 10 کے رواں سال کے سیزن کے لیے دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز کی تیاریاں جاری ہیں او اس نے ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے۔ اسٹرائیکرز اپنے ماضی کے تجربات سے بھی بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا…
Read More...

وزیراعظم سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

ریاض:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے دورہءِ ،سعودی عرب،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز…
Read More...

چین- زیمبیا سربراہان کے مابین دونوں ممالک کے  سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ  پر مبارکباد کے پیغامات…

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ اور زیمبیا کے صدر ہچلیما نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 60 سال قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے…
Read More...

پوری قوم کی ثقافتی جدت طرازی اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کی کوشش کی جانی چاہئے،چینی صدر

بیجنگ:28 اکتوبر کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ثقافت کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک کی تعمیر پر 17 واں اجتماعی مطالعہ کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے مطالعے کی صدارت کرتے ہوئے اس…
Read More...

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقوں میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی…

اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ نے اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقوں میں مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی "انرا"کی سرگرمیوں پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔پارلیمنٹ کے92 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ 10نے…
Read More...

جی سیون کا یوکرین کی مدد کے لئے روسی اثاثوں سے حاصل ہونے والی رقوم کے استعمال کی تفصیلات پر اتفاق

مقامی وقت کے مطابق 25 اکتوبر کو جی 7 رہنماؤں نے یوکرین کو 50 بلین امریکی ڈالر کے قرضوں کی تفصیلات پر اتفاق کیا جس میں منجمد روسی اثاثوں سے حاصل ہونے والے منافع کا ضمانت کے طور پر استعمال شامل ہے۔ جی سیون کے وزرائے خزانہ نے ایک…
Read More...

اسرائیلی قوانین کی منظوری کے "تباہ کن نتائج” ہوسکتے ہیں،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی سے متعلق دو قوانین کی منظوری پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے متنبہ…
Read More...