News Views Events

مانسہرہ: زیر تعمیر مکان کے کنویں میں دم گھٹنے سے 3 بھائی جاں بحق

مانسہرہ(نیوزڈیسک)مانسہرہ ڈھوڈیال کے رہائشی تین سگےبھائی زیر تعمیر مکان کے کنویں میں دم گھنٹے سے 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مانسہرہ ڈھوڈیال میں زیر تعمیر مکان کے کنویں سے 3 بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ…
Read More...

سی ایم جی کے پروگرام ” لیڈرز ٹاک” کی پہلی سالگرہ پر سمپوزیم کا انعقاد

    بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام "لیڈرز ٹاک" کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ نے اجلاس کی صدارت کی اور متعلقہ مرکزی اور ریاستی محکموں کے نمائندوں، ماہرین، اسکالرز اور مرکزی…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان تین روزہ دورے پر شکاگو پہنچ گئے

شکاگو(نیوزڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان تین روزہ دورے پر شکاگو پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سفیر پاکستان شکاگو میں آرگنائزیشن آف پاکستانی انٹرپرینیورز (اوپن ) کی جانب سے منعقدہ اعلیٰ سطحی سمٹ میں کلیدی مقرر کی حیثیت سے شرکت کریں…
Read More...

چین کا اسرائیل پر جلدازجلد فائرنگ بندی پر زور

  مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نےاسرائیل کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک امور کے انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رفیع ہرپاز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ژائی جون نے اسرائیل اور…
Read More...

سعودی عرب کا گرین مستقبل

  سعودی عرب ایشیا، افریقہ اور یورپ کو ملانے والے مرکز پر واقع ہے۔یہ "سلک روڈ اقتصادی پٹی " اور "21ویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ " کا ایک اہم انٹرسیکشن زون بھی ہے۔جنوری 2016 میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں…
Read More...

نسیم شاہ کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا جس پر فاسٹ بولر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دبئی کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا۔ نسیم شا ہ کی جانب سے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’بڑے اعزاز کی…
Read More...

اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور کر رہا ہوں‘ عمران خان کا جیل سے پیغام

  پاکستان تحریک انصاف نے جیل سے سابق وزیر اعظم کا پیغام شیئر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔‘ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ’جب پانچ اگست…
Read More...

برطانیہ کا اسرائیل کی مدد کے لئے رائل نیوی کے جہاز بھیجنے کا اعلان

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کی مدد کیلئے اپنے رائل نیوی کے جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانیہ نگرانی کا طیارہ اور 2 رائل نیوی کے جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجےگا۔ اس کے علاوہ امریکا نے…
Read More...

پاکستان سی پیک منصوبے سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا، نگران وزیر نجکاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے…
Read More...

سی جی ٹی این پر سی پیک کے فلاحی منصوبوں کی گونج

  چینی صدر شی جن پھنگ نے 10 برس قبل 7 ستمبر 2013 کو قازقستان میں نذربایوف یونیورسٹی سے خطاب میں پہلی بار شاہراہ ریشم اقتصادی راہداری کی تعمیر کی تجویز پیش کی تھی۔ اگلی دہائی میں، اس تجویز کو عملی شکل دی گئی ۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو…
Read More...