News Views Events

فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39برس بیت گئے

ترقی پسند، انسانی حقوق کے علمبردار اور اُردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے،،،،،،،، انقلاب کو موتیوں کی خوبصورت لڑی میں پرونے والے فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء میں…
Read More...

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس وسابق وزیر خارجہ چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت…
Read More...

سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح،وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے،چینی تھنک ٹینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ نجی ٹی وی(جیو نیوز) کو انٹرویو میں وکٹر گاؤ کا کہنا تھا پاک…
Read More...

انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت برقرار رکھتے ہوئے اتحاد کا فیصلہ کریں گے: چودھری شجاعت

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے اتحاد کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان…
Read More...

کرکٹ ورلڈ کپ2023: جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

احمد آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل جیتنے والی ٹیم کو 1 کروڑ امریکی ڈالرز (یعنی 2 ارب 88 کروڑ روپے سے زائد) بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر…
Read More...

پاکستان ہندو کونسل کےسرپرست رمیش کمار کی رہائش گاہ پر دیولی کی شاندار تقریب

کراچی :پاکستان ہندو کونسل نے بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے پیغام کو عام کرنے کے لیے کراچی میں اپنے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی رہائش گاہ پر دیوالی کی تقریبات کا اہتمام کیاگیا تقریب میں کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب، سندھ کے…
Read More...

فلسطینیوں پر بمباری بند کردو،ورلڈ کپ فائنل کے دوران تماشائی گرائونڈ میں آگیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کی تیاریاں مکمل 28 نومبر سے میدان سجے گا

کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظہبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز اور گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے درمیان 28 نومبو کو کھیلا جائے گا ۔ سیزن 7…
Read More...

افضل بھروانہ پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت سامنے آگئی

جھنگ(نیوزڈیسک)مہرافضل بھروانہ پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد حقیقت سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص کو چند لوگ تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں اور آخر میں اسے برہنہ بھی…
Read More...

پاکستان کی سیرین ایئر لائنز نے چین کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نجی ایئر لائن ، سیرین ایئر لائنز نے چین کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اتوار کے روز پرواز کراچی سےروانہ ہو کر اسلام آباد میں رکتے ہوئے بیجنگ کے ڈاکسنگ ایئرپورٹ تک پہنچی جہاں ایک بھرپور استقبالیہ…
Read More...