News Views Events

چین اور بھارت کا سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق

بیجنگ:سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور کوآرڈینیشن ورکنگ میکانزم کا 31 واں اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے خارجہ امور، قومی دفاع اور امیگریشن محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ملاقات مثبت، دوستانہ اور شفاف ماحول میں ہوئی۔…
Read More...

چین کی اقتصادی، تجارتی اور سائنسی ترقی کو دبانے سے دوسروں اور خود کو نقصان پہنچے گا ،یانگ تھاؤ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے محکمہ شمالی امریکہ اور اوشیانا کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تھاؤ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے دورہ چین کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دی۔ یانگ تھاؤ نے کہا کہ امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سلیوان نے 27…
Read More...

چین ،ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے رہنماؤں کے چھنگ ڈاؤ سربراہی اجلاس سے ٹھوس نتائج کا حصول

بیجنگ:ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے رہنماؤں کا پانچواں چھنگ ڈاؤ سربراہ اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ سمٹ کے دوران تعاون کے 163 منصوبوں پر دستخط کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 53.3 ارب امریکی ڈالر ہے۔ ان میں 12.9 بلین امریکی ڈالر مالیت کے 121 سرمایہ کاری…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024  بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا

بیجنگ : چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2024 بیجنگ میں 12 سے 16 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ اس سال 80 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں نمائش میں حصہ لیں گی جن میں سے 13 ممالک اور بین الاقوامی تنظیمیں پہلی…
Read More...

چین افریقہ تعاون  فورم کا سربراہ اجلاس  "گلوبل ساؤتھ” کی قوتوں کو اکٹھاکرےگا، چینی وزارت…

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان  لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ چین اور افریقی ممالک حقیقی کثیر الجہتی پر عمل پیرا ہیں اور  ایسے بین…
Read More...

فلپائن اپنی سلامتی کی قیمت پر امریکہ کی سازش کا شکار نہ بنے: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں  فلپائن میں امریکہ کے درمیانے فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل کی تعیناتی کے حوالے سے  کہا  کہ امریکہ اور فلپائن کے اس اقدام سے  جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی کو بھڑکایا جائےگا…
Read More...

تائیوان انتظامیہ کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی ناکام کوشش صرف خودکو رسوائی ہی دے سکتی ہے، چینی…

بیجنگ : 53 واں پیسیفک آئی لینڈز فورم حال ہی میں ٹونگا کے دارالحکومت نوکو الوفا میں منعقد ہوا اور تائیوان انتظامیہ نے فورم میں شرکت کی کوشش کے لئے ایک وفد بھیجا۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن  نے یومیہ پریس کانفرنس میں…
Read More...

بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر جاپان کی جانب سے بار بار بے بنیاد الزامات کی سخت مخالفت کرتے ہیں، چینی…

بیجنگ : جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے بحیرہ جنوبی چین سے متعلق جاپان کے غلط  بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے  اس بات کی نشاندہی کی کہ جاپان نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر چین پر ایک بار پھر غیر معقول حملہ  اور بدنام کرنے کی کوشش کی…
Read More...

چین کی توانائی کا "سبز تناسب” دنیا کے لئے کیا ثمرات فراہم کرتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :دنیا میں  سب سے زیادہ  توانائی پیدا کرنے اور استعمال کرنے والے  ملک کی حیثیت سے ، چین نے فعال طور پر  صاف توانائی کی ترقی کو  تیز رفتار ترقی کے راستے پر گامزن کر  دیا ہے۔ گزشتہ دہائی میں، چین کی کل بجلی کی کھپت کا نصف سے زیادہ حصہ…
Read More...

شیئن بن جیاؤ کے کورل ریف ایکو سسٹم پر چین کی پہلی سروے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ : رواں سال مئی سے جولائی تک چین کے متعلقہ اداروں نے شیئن بن جیاؤ کے کورل ریف ایکو سسٹم  کا جائزہ لیا اور "شیئن بن جیاؤ کے کورل ریف ایکو سسٹم سروے رپورٹ" جاری کی۔شیئن بن جیاؤ چین کے جزائر نانشا کا حصہ ہے، جو رین آئی جیاؤ   کے مشرق…
Read More...