News Views Events

چینی صدر شی جن پھنگ کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مالدیپ کے صدرڈاکٹر محمد معیزو سے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ مالدیپ کے صدر ، چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 8 سے 12 جنوری تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔
Read More...

چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام  سے  دنیا کو فائدہ ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ : چینی  صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست  آئیووا سے تعلق رکھنے والی   ایک دوست سارہ ڈی  لینڈ   کے نام جوابی خط  بھیجا ۔بددھ کے روز انہوں نے اپنے خط میں نشاندہی کی کہ   45 سال قبل چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد…
Read More...

ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار

ابوظہبی: انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ایان نے صرف 16 برس کی عمر میں ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے سب سے کم عمر…
Read More...

پی ٹی آئی کو ’ بلے ‘ کے انتخابی نشان پر لڑنے کی اجازت مل گئی

پشاور(نیوزڈیسک)عدالت نے پی ٹی ائی آنٹرا الیکشن اور نشان سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔…
Read More...

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دےدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا ہے۔ اس سے قبل جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کو…
Read More...

معروف گلوکار استاد راشد خان کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے

بالی ووڈ کے معروف موسیقار استاد راشد خان کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 55 سال کی عُمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسیقار راشد خان طویل عرصے سے کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے، وہ کولکتہ کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ 9…
Read More...

عمران خان لاہور کے بعد میانوالی سے بھی الیکشن لڑنے کے لئے نااہل

 الیکشن ٹربیونل نے لاہور کے بعد میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جس کے خلاف انہوں نے ٹربیونل میں…
Read More...

انتخابی نشان کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سپریم کورٹ میں انتخابی نشان ’ بلے ‘ کے حوالے سے دائر کی جانے والی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے…
Read More...

چینی صدر کا امریکی ریاست آئیووا کی دوست سارہ ڈی لینڈ کے نام جوابی خط

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والی ایک دوست سارہ ڈی لینڈ کے نام جوابی خط بھیجا ۔انہوں نے اپنے خط میں نشاندہی کی کہ 45 سال قبل چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے تعلقات…
Read More...

پرویز مشرف کی سزا ئے موت برقرار،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

 سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
Read More...