News Views Events

چینی صدر شی جن پھنگ کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات

0

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مالدیپ کے صدرڈاکٹر محمد معیزو سے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔
مالدیپ کے صدر ، چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 8 سے 12 جنوری تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.