News Views Events

اے این پی کو لالٹین کا نشان مل گیا،جرمانہ اور پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا فیصلہ سناتے ہوئے اے این پی کو لالٹین کا نشان واپس دے دیا۔ تاہم 20 ہزار جرمانہ اور انٹرا پارٹی الیکشن کروانا ضروری قرار دے دیا۔…
Read More...

نیب نے نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف انوسٹی گیشنز بند کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے وی وی آئی پی طیاروں کے غلط استعمال کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف انوسٹی گیشنز بند کر دی ہیں، یہ انوسٹی گیشنز عمران خان کے دور میں ان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے شروع کرائی تھیں جو خود اب نیب کے…
Read More...

دنیا بھر میں چینی گاڑیاں مقبول ہیں، چینی میڈیا رپورٹ

 چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی آٹوموبائل  صنعت  جو مسلسل 15  سالوں  سے   دنیا میں پہلے نمبر پر ہے  اس کی پیداوار اور فروخت دونوں نے  2023 میں پہلی بار 30 ملین سے تجاوز  کیا  ۔…
Read More...

چینی صدر اور لیسوتھو کے بادشاہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی…

صدر شی جن پھنگ نے لیسوتھو کے بادشاہ لیٹسی سوم کے ساتھ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی بحالی کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے گزشتہ 30 سالوں کے…
Read More...

چین یورپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے ،چینی صدرکی بیلجیئم کے وزیر اعظم سے ملاقات میں گفتگو

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ 53 سال قبل چین اور بیلجیئم کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے مختلف شعبوں میں تعاون کے مثبت…
Read More...

کون کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟ لیگی رہنماؤں ایاز صادق اور روحیل اصغر کا معاملہ حل

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنماؤں سردار ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان ٹکٹوں کی تقسیم کا تنازع بالآخر حل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دونوں رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی تھی تاکہ…
Read More...

گندم سبسڈی گلگت بلتستان کا حق ہے , حکومت گلگت بلتستان کے مسائل فوری حل اور حقوق بحال کرے:مصطفیٰ ملک

  مسلم لیگی قیادت کا عوامی نمائندگی کرنے پر وزیر محمد اسحق اور دیگر راہنماوں کو خراج تحسین، صوبائی راہنماء ڈاکٹر عثمان علی کے انتقال پر صوبائی صدر دلفراز خان سے تعزیت اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ…
Read More...

سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی ایک اور قرارداد جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے الیکشن 2024 کے التوا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی۔ سینیٹر ہدایت اللہ عام انتخابات کے التوا کے لیے متحرک ہوگئے ہیں اور ان کی جانب سے ایک قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی نمائندے الجیریا، کیمرون اور تنزانیہ کا دورہ کریں گے

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ پندرہ سے 24جنوری تک یوگنڈا میں ہونے والے غیر وابستہ تحریک کے 19 ویں سربراہی اجلاس اور تیسری جنوبی سربراہی…
Read More...

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دےدی

آکلینڈ(نیوزڈیسک)پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3…
Read More...