News Views Events

چینی صدر کے خصوصی نمائندے الجیریا، کیمرون اور تنزانیہ کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ پندرہ سے 24جنوری تک یوگنڈا میں ہونے والے غیر وابستہ تحریک کے 19 ویں سربراہی اجلاس اور تیسری جنوبی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور الجیریا، کیمرون اور تنزانیہ کا دورہ کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.