News Views Events

یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی کاروائی ، طے شدہ اہداف کے حصول میں ناکام رہےگی:…

نیویارک(نیوزڈیسک)روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحیرہ احمر کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے کہا کہ یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی فوجی…
Read More...

چین اور امریکا کا بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

  واشنگٹن(نیوزڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط کے ڈائریکٹر ، لیو جین چھاؤ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی۔ فریقین نے بات چیت اور تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان…
Read More...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن کی کشیدگی میں مزید اضافے سے گریز کا مطالبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حوثیوں کے متعدد ٹھکانوں پر کیے جانے والے امریکی اور برطانوی فضائی حملوں پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2722 کی پاسداری…
Read More...

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ کی جانب سے ایک چین کے اصول کا اعادہ

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ ڈیانا منڈینو نے ارجنٹائن میں چینی سفیر وانگ وی کے ساتھ ورکنگ میٹنگ کی۔ ملاقات کے دوران مونڈینو نے ارجنٹائن -چین دوستی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ایک چین کے اصول کا اعادہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک…
Read More...

اسرائیل شمالی غزہ میں امدادی کارروائیوں کو روک رہا ہے،اقوامِ متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ایجنسی کوشمالی غزہ کی پٹی میں امداد فراہم کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔اسرائیل کے اس اقدام سے شمالی غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی…
Read More...

چین کی غزہ سےشہریوں کی جبری منتقلی کی مخالفت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)الجزائر کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ سے شہریوں کی جبری منتقلی جیسے مسائل پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں فلسطینی…
Read More...

چین اور مالدیپ کے درمیان تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو بہت فائدہ ہوگا،صدر محمد معیز

بیجنگ(نیوزڈیسک)سال 2024 میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت ،مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے حالیہ دنوں بیجنگ میں سی جی ٹی این کو خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد "روایات توڑ تے ہوئے "اپنے پہلے سرکاری دورے…
Read More...

پی ٹی آئی کا شیخ رشید کو بڑا جھٹکا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 240 حلقوں پرامیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ماضی کے اتحادی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے مقابلے میں بھی امیدواوں کا اعلان کردیا…
Read More...

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری نہ کرنے کے بعد چودھری جعفر اقبال سے رابطہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کا گجرات سے سابق وزیر مملکت چوہدری جعفر اقبال سے رابطہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قیادت نے چوہدری جعفر اقبال کو ٹکٹ جاری نہ کرنے پر اعتماد میں لیا۔ فی الوقت آپ کو ٹکٹ نہ دینے کا مطلب…
Read More...

گجرات میں 3 بھائیوں کو ن لیگ اور چوتھے کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

گجرات (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کیا جا چکا ہے اور ٹکٹس کی تقسیم پر پارٹی قیادت کو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ جن لوگوں کو پارٹی کی طرف سے ٹکٹ دیے گئے ہیں ان کی فہرست سے انکشاف…
Read More...