News Views Events

آئی ایل ٹی 20 یواے ای کرکٹ پر اچھے اثرات مرتب کرے ، ہربجھن سنگھ

دبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام قرار دیتے ہوئے آئی…
Read More...

شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی پر ثانیہ مرزا کے والد کا رد عمل سامنے آ گیا

  نئی دہلی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی پر سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد کا ردّ عمل سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے کہا ’یہ خلع…
Read More...

مسلم لیگ ق نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کےلئے ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ق نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کےلئے ٹکٹ جاری کردیے لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق )نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ جاری کر دیے۔ اس حوالے سے ق لیگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 17 سیٹوں پر اُمیدوار حصہ…
Read More...

معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی نہیں اس کا فرض ہے۔ تفصیلات…
Read More...

چین نے ہمیشہ اپنی سفارتکاری میں چین برازیل تعلقات کو ترجیح دی، چینی وزیر خارجہ

برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے فورٹالیزا میں ملاقات کی۔ برازیل کے صدر نے کہا کہ وہ چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ باہمی اعتماد اور دوستی…
Read More...

ماسکو ایکسچینج میں چینی کرنسی کا تجارتی حجم امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا

سال 2023 میں ، ماسکو ایکسچینج میں چینی کرنسی کی ٹریڈنگ کا حجم امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ، جو غیر ملکی زرمبادلہ کے لین دین کے کل حجم کا تقریباً 42فیصد ہے۔ روس کے "کومرسینٹ" اخبار نے حال ہی میں اطلاع دی ہے کہ 2023 میں ماسکو ایکسچینج میں…
Read More...

چین کا اقتصادی راستہ بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے لیے نیا ماڈل پیش کر رہا ہے: پاکستانی محقق

بیجنگ(شِنہوا) سنٹرفارچائنہ اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کی پاکستانی محقق زون احمد خان نے کہا ہے کہ چین کا اقتصادی راستہ اب بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں زیادہ ترممالک کے لیے ایک دوسرے سے منسلک ہونے اور مل کر کام کرنے کا نیا ماڈل پیش کرتا ہے۔…
Read More...

چین ؛سنکیانگ میں پرتشدد دہشت گردی کے عینی شاہدین کی زبانی تاریخ پر تحقیقی رپورٹ جاری

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں پرتشدد دہشت گردی واقعات کے عینی شاہدین کی زبانی تاریخ پر ایک تحقیقی رپورٹ جاری کی گئی۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ رپورٹ، چی نان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ…
Read More...

چین بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک اہم محرک قوت ہے،ورلڈ اکنامک فورم 2024 کے شرکاء

ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 2024 مقامی وقت کے مطابق 15 سے 19 جنوری تک سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے انٹرویو میں متعدد شرکاء نے کہا کہ چین بین الاقوامی تعاون کے لئے اہم محرک قوت ہے اور امید کی جاتی ہے کہ چین بین…
Read More...

سال 2023 میں چین میں کوریئر کی تعداد 132 بلین پیسز تک جا پہنچی ، چین دس سال سے دنیا میں سرفہرست

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا فریٹ لاجسٹکس انڈسٹری کی 7 ویں سالانہ کانفرنس میں ، چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے متعلقہ حکام نے کہا کہ چین کی لاجسٹکس کی طلب 2023 میں مستحکم طور پر بحال ہوئی اور چین نے دنیا کی سب سے بڑی لاجسٹکس مارکیٹ کا…
Read More...