News Views Events

چینی صدر کی طاقتور مینوفیکچرنگ ملک کی تشریح پر مبنی کتاب کی اشاعت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی طاقتور مینوفیکچرنگ ملک کی تشریح پر مبنی کتاب حال ہی میں پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس…
Read More...

سی پیک کے ثمرات کے لئےپاکستان اور چین کی قیادت پر عزم ہے ، سابق سفیر

  اسلام آ باد : چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک ذمہ داریاں انجام دینے والی نغمانہ ناہید ہاشمی نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سال سی پیک کا نقشہ زمین پر بچھانے کے تھے جبکہ آئندہ دس سال اس نقشے پر خوشحال مستقبل کی مضبوط عمارتیں…
Read More...

نیٹو کی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشق ،سرد جنگ کی طرف واپسی کی نشاندہی کرتی ہے، روسی نائب وزیر خارجہ

روسی نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے اپنے بیان میں کہا کہ نیٹو کی منصوبہ بندی کے مطابق ، یورپ کے متعدد مقامات پر نیٹو کی " سٹیڈ فاسٹ ڈیفنڈر 2024" فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔یہ فوجی مشقیں نیٹو کی سرد جنگ کے ناقابلِ واپسی طرزِ عمل…
Read More...

یورپی یونین کونسل نے ” ریڈ سی ایسکارٹ پلان” کی منظوری دے دی

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ، یورپی یونین کے نمائندہِ اعلی برائے خارجہ امور وسلامتی پالیسی ، جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کونسل نے اٹلی، فرانس اور جرمنی کے تجویز کردہ ریڈ سی ایسکارٹ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے…
Read More...

کمپالا میں تیسری ساوتھ سمٹ کا آغاز

یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں ، تیسری ساوتھ سمٹ کا آغاز ہوا جس میں تقریبا 100 ممالک کے اعلی سطحی نمائندوں اور اقوام متحدہ کے اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔سمٹ میں جنوبی ممالک کے درمیان یکجہتی اور تعاون کے معاملات مرکزِ توجہ ہیں۔ اس…
Read More...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین میں ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے معاملے پر اجلاس

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کے بحران میں ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے معاملے پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ چین کے نمائندے نے یوکرین بحران میں متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ براہ راست بات چیت کریں اور مذاکرات کو دوبارہ…
Read More...

اسرائیل نے فائر بندی اور دیگر مسائل پر نئی تجاویز پیش کر دیں

متعدد اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیل نے قطری اور مصری ثالثوں کے ذریعے حماس کو ایک نئی تجویز پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں زیر حراست بقیہ 136 اسرائیلی شہریوں کی حماس کی طرف سے مرحلہ وار رہائی کے بدلے اسرائیلی فوج دو ماہ کی…
Read More...

دو ریاستی حل” ایک بین الاقوامی اتفاق رائے ہے جسے درجہ بہ درجہ عملی جامہ پہنایا جانا چاہیے:…

" فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کے جواب میں فلسطینی وزیر اعظم محمد ابراہیم اشتیہ نے فلسطینی نیشنل اتھارٹی کی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں کہا کہ بین الاقوامی برادری فلسطینی ریاست کے قیام پر ایک اتفاق…
Read More...

چین میں اناج کی سالانہ پیداوار کا نیا ریکارڈ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں 2023 میں زرعی اور دیہی معیشت کے آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے مطابق 2023 میں چین کی اناج کی پیداوار 695.41 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں…
Read More...

چین میں 7.1 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک کے مطابق جنوری کی23 تاریخ کا آغاز ہوتے ہی ، 2 بج کر 9 منٹ پر سنکیانگ کے اکسو پریفیکچر کی ووشی کاؤنٹی میں 7.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 22 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ چائنااسٹیٹ کونسل کے زلزلہ ریلیف…
Read More...