News Views Events

نوے سے زائد چینی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نیدوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو میں…

چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی ترجمان یانگ فین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 100 سے زائد کمپنیوں نے دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپومیں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور 90 سے زائد چینی اور غیر ملکی کاروباری…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ کو سزا خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے سنائی۔ آج بروز منگل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت…
Read More...

حماس کا فائر بندی کے بجائے مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے کہا کہ قطر کی جانب سے عارضی فائر بندی کے فریم ورک کی پیشکش کے بعد حماس کو امید ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی فائربندی کے بجائے "مکمل اور جامع جنگ بندی" ہوگی اور جنگ کے خاتمے پر ہی باقی تفصیلات پر تبادلہ…
Read More...

اردن میں امریکی فوجیوں پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ، امریکی حکام

امریکی حکام نے بتایا کہ جب دشمن کا ڈرون قریب آیا تو ایک امریکی ڈرون بھی اڈے کی طرف لوٹ رہا تھا، جس سے امریکی فضائی دفاعی نظام میں خلل پیدا ہوا اور اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کو روکنے میں ناکامی ہوئی۔امریکی دفاعی حکام نے یہ بھی کہا کہ…
Read More...

امریکا نے گزشتہ برس غیر ملکی حکومتوں کو 238 ارب ڈالر کا فوجی سازوسامان فروخت کیا

امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ 2023 میں امریکہ کی جانب سے غیر ملکی حکومتوں کو فروخت کیے جانے والے فوجی سازوسامان کی مالیت 16 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 238 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسی دن تقریبا 20 امریکی ڈیموکریٹس…
Read More...

یورپی یونین کی جانب سے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں ایک بار پھر توسیع

یورپی یونین کونسل نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو مزید چھ ماہ کے لیے 31 جولائی 2024 تک توسیع دے گی۔ یورپی یونین کونسل نے کہا کہ پابندیوں میں تجارت، مالیات، ٹرانسپورٹ، لگژری سامان، سمندری تیل،…
Read More...

افغانستان کا ایک بار پھر امریکہ سے اپنے منجمد اثاثے واپس کرنے کا مطالبہ

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں "افغانستان ریجنل کوآپریشن انیشی ایٹو" کا سربراہ اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان حکام اور متعدد ممالک کے خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اپیل کی کہ…
Read More...

چین میں ثقافتی اداروں کی آمدنی میں 8.2فیصد کا اضافہ

بیجنگ () چین کے قومی محکمہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کیے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2023 میں چین میں ثقافتی اداروں نے 12.95 ٹریلین یوآن کی آپریٹنگ آمدنی حاصل کی، جو 2022 کے مقابلے میں 8.2 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں سے، نئے ثقافتی…
Read More...

این اے 97 میں تبدیلی لا کر دکھائیں گے، ہمایوں اختر خان

لاہور (نیوز ڈیسک) استحكام پاكستان پارٹی (آئی پی پی) كے سینئر نائب صدر اور امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ لاہور میں بڑے بڑے برج الٹائے، انشااللّٰہ اب این اے 97 میں تبدیلی لا کر دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی جلسے سے خطاب کرتے…
Read More...

آئی ایل ٹی 20:شارجہ نے ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے ہرادیا

شارجہ (نیوز ڈیسک)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 13 ویں میچ میں شارجہ کے کپتان ٹام کوہلر کیڈمور نے 34 گیندوں پر 8 چھکے اور 2 چوکے لگا کر جارحانہ 68 رنز کی اننگز کھیل کر ڈیزرٹ وائپرز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ مارٹن…
Read More...