News Views Events

چینی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024 کی دلکش اور شاندار نشریات: روایت اور جدت طرازی کا شاندار امتزاج

بیجنگ(نیوزڈیسک)انتہائی خوبصورت! روایتی چائنیز پیٹرن تخلیقی شو "۔نئے سال کا کمخواب" جس کا ہر فریم بہت خوبصورت ہے،نئے سال کا کمخواب نمونہ صوبہ گانسو سے تعلق رکھنے والی ایک 93 سالہ خاتون چانگ شانا کی دستی مہارت کا ثبوت ہے۔ اس خاتون نے بچپن…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی "اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024” نشریات کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کی "اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024" نشریات شیڈول کے مطابق اندرون و بیرون ملک ناظرین کے لئے پیش کر دی گئی. "تخیل + آرٹ + ٹیکنالوجی" کے امتزاج سے گالا نشریات نے خوبصورت تاثرات اور قہقہوں کے ساتھ لوگوں کے لیے ایک…
Read More...

ق لیگ نے قومی و صوبائی کی کل کتنی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی؟ چودھری سالک نے بتا دیا

گجرات ( اپنا وطن ) مسلم لیگ ق کے رہنما اور چودھری شجاعت حسین کے بیٹے چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی 8 اور قومی اسمبلی کی 3 سیٹوں پر کامیاب ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک…
Read More...

چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا کا عالمی ناظرین کے ساتھ ڈریگن کے نئے سال کا پُرجوش استقبال

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کی پیش کش اسپرنگ فیسٹیول گالا عالمی ناظرین کے لئے پیش کر دیا گیا ۔چینی میڈ یا کے مطا بق 40 سال سے زائد عرصے سے، "اسپرنگ فیسٹیول گالا" دنیا بھر میں چینی لوگوں کے جذبات کو یکجا کیے ہوئے ہے۔ یہ گالا نئے…
Read More...

این اے 71 سے خواجہ آصف کامیاب، ریحانہ ڈار کو شکست

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 71 سے مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے 1لاکھ 18 ہزار 566 ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل آزاد…
Read More...

این اے 15 مانسہرہ : قائد ن لیگ نواز شریف کو شکست

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھاگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15…
Read More...

الیکشن میں شکست کے بعد امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی

پشاور( آئی پی ایس) انتخابات میں شکست کے بعد اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ…
Read More...

اسلام آباد کی 2 نشستوں پر ن لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی کامیاب

اسلام آباد( آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت کی تین نشستوں میں سے دو پر مسلم لیگ (ن)اور ایک نشست پر استحکام پاکستان پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں این اے 46, 47, 48 کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری کردیا…
Read More...