News Views Events

چائنیز ہیومن رائٹس ریسرچ ایسوسی ایشن کے وفد کا میکسیکو، چلی اور برازیل کا دورہ

چائنیز ہیومن رائٹس ریسرچ ایسوسی ایشن کے صدر بائی ما چھی لین کی قیادت میں ایک چینی وفد نے 2 سے 10 ستمبر تک میکسیکو، چلی اور برازیل کا دورہ کیا ۔ وفد نے انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں چینی صدر شی جن پھنگ کے اہم تصورات کے ساتھ…
Read More...

یورپی یونین کے چینی برقی گاڑیوں پر محصولات سے متعلق اپنے موقف پر دوبارہ نظر ثانی کرینگے،وزیراعظم…

بیجنگ:اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے چین کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کر لیا۔ ایک پریس کانفرنس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا اسپین چینی برقی گاڑیوں پر یورپی یونین کے محصولات پر اپنے موقف پر دوبارہ نظر ثانی کرے گا۔سانچیز نے اس حوالے سے کہا…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور اسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان نشریاتی حقوق کا تعاون

بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ اور اسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ (لا لیگا) نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ وہ لا لیگا کے نئے سیزن میں چائنیز مین لینڈ اور مکاؤ کے مابین نشریاتی حقوق کے تعاون پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں ، اور سی ایم جی کا آل میڈیا…
Read More...

امریکہ میں چینی سفارت خانے کی امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلق منفی بل کی منظوری…

نیویارک:امریکہ میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلق منفی بل کی منظوری پر ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔ ترجمان نے کہا کہ چین ، ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں ہیرا پھیری، ہانگ کانگ سے متعلق…
Read More...

نان نینگ میں چھٹے چین – آسیان آڈیو ویژول ویک کا آغاز

بیجنگ:10 ستمبر کی شام ، چھٹا چین - آسیان آڈیو ویژول ویک گوانگ شی زوانگ خود اختیار علاقے کے صدر مقام نان نینگ میں شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا جن میں "نئی طاقت اکٹھی کرنا" ، "نئے مواقعوں کا اشتراک" اور "ایک ساتھ…
Read More...

یوکرین معاملے پر چین کا موقف بالکل واضح ،جلد جنگ بندی تمام فریقین کے مفاد میں ہے،چینی مندوب

جنیوا:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں انسانی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اس اجلاس میں کہا کہ اس وقت اولین ترجیح ان تین اصولوں کی پاسداری کرنا ہے جن میں جنگ کے پھیلنے…
Read More...

چین کی صنعتی اقتصادی طاقت میں زبردست  اضافہ

بیجنگ :چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے  گزشتہ 75 سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقی کی کامیابیوں پر  ایک رپورٹ جاری کی ۔ بدھ کے روز جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے  گزشتہ 75 سالوں میں چین کی صنعتی معیشت…
Read More...

چین نے یوکرین کے مسئلے پر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی  شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال  چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترہویں  …
Read More...

بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کر لی ہے۔ واقعہ بدھ کی صبح 9 بجے پیش آیا جب ملائکہ کے والد انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقہ بینڈرا میں…
Read More...

مصباح الحق، شعیب ، حفیظ سمیت 16 پاکستانی کھلاڑی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن 2 کھلیں گے

دبئی :یوایس ماسٹرز ٹی 10 کا دوسرا سیزن جلد شروع ہورہا ہے جس کے لئے ٹیمیں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیدیئے ہیں۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے سیزن 2 کے پلیئر ڈرافٹ کے لئے 500 سے زائد کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا…
Read More...