News Views Events

چین اور روس کے صدور کی سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی کنسرٹ میں شرکت

چین اور روس کے صدور کی سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر خصوصی کنسرٹ میں شرکت چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیجنگ کے نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں "چین روس ثقافتی سال" کی افتتاحی تقریب اور چین…
Read More...

بلال عباس اور درفشاں سلیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی: معروف یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے…
Read More...

طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سابق اسپیکر اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ کی تقریر کے…
Read More...

تائیوان کی علیحدگی کا نام نہاد "بلواسطہ راستہ” ایک بند گلی میں ختم ہوتا ہے

بیجنگ : 13 مئی کو تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کی انتظامیہ کی اس سال کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں شرکت کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ تائیوان کی ڈی پی پی کی 2016 کے بعد سے یہ مسلسل آٹھویں شکست ہے۔ اس سے ایک بار…
Read More...

چین اور روس کے تعلقات بین الاقوامی تبدیلیوں کے امتحان پر پورا اترے ہیں، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نےولادیمیر پوٹن کو روسی صدر کی حیثیت سے پانچویں صدارتی مدت کا آغاز کرنے پر انہیں اور روسی عوام کو…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ہے حق…
Read More...

چینی انرجی وہیکل سیکٹر  (حصہ دوم)

تحریر: اعتصام الحق ثاقب حالیہ برسوں میں آٹومیکرز اور ہائی ٹیک کمپنیوں کے درمیان قریبی رابطے دیکھے گئے ہیں، جس میں نئی ٹیکنالوجیز کو این ای وی پر کثرت سے لاگو کیا جاتا ہے، جس سے کھپت میں نئی ترقی کو فروغ ملتا ہے. این ای وی انڈسٹری تھنک…
Read More...

چین-روس تعلقات بین الاقوامی تعلقات کا ایک نیا نمونہ بن گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ:چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے بعد ان کے ساتھ صحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ صدر پوٹن کا دورہِ چین ،ان کی نئی صدارتی مدت کا پہلا دورہ ہے جس سے…
Read More...

چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کی مقبولیت چینی کاروباری اداروں کی محنت کا نتیجہ ہے،وزارت تجارت

بیجنگ:وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ، چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کو بڑی تعداد میں بیرون ملک برآمد کرنے کے لیے سبسڈی پر انحصار کیے جانے کے الزام کے حوالے سےسوال کیا گیا جس کے جواب میں چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید تصویر جاری، لیک کرنے والا کون؟

اسلام آباد:قید میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ایک تازہ تصویر طویل عرصے بعد سامنے آئی ہے، جس میں انہیں ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں حاضری لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم، کمرہ عدالت سے باہر آنے والی اس تصویر…
Read More...