News Views Events

فجی میں "ماڈل کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ” کی عمارت کا افتتاح

فجی کے دارالحکومت سووا میں ساؤتھ پیسیفک یونیورسٹی کے "ماڈل کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ" کی عمارت کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فجی کے نائب وزیر اعظم اور سیاحت اور شہری ہوا بازی کے وزیر گاؤکا نے کہا کہ یونیورسٹی آف ساؤتھ…
Read More...

جوہری آلودہ پانی کا سمندر میں اخراج انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، جاپان اٹامک انرجی سٹیزنز کمیٹی

ٹوکیو:جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے چھٹے مرحلے کا آغاز کیا جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ 4 جون تک جاری رہے گا جو تقریباً 7,800 ٹن جوہری آلودہ پانی کو خارج کرنے کا منصوبہ ہے۔ جاپان…
Read More...

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں طوفان سے شہر کے مرکز میں عمارتوں کو شدید نقصان

امریکہ کا جنوبی علاقہ طوفان کی زد میں ہے ،جس سے ٹیکساس کے ہیوسٹن کے علاقے کو شدید نقصان پہنچا اور ہیوسٹن میں کم از کم 7 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ٹیکساس کے ہیوسٹن کے علاقے میں اس طوفان کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان…
Read More...

اقوام متحدہ کا غزہ کی پٹی کے لیے زمینی گزرگاہیں کھولنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اور ڈبلیو ایچ او نے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس میں غزہ کی پٹی کے لیے زمینی بندرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا تاکہ انسانی امداد آسانی سے غزہ کی پٹی میں داخل ہو سکے اورعلاقے میں انسانی صورتحال کی…
Read More...

اسرائیلی فوجیوں کے غزہ پر حملے جاری، فلسطینی مسلح گروہوں کا طویل عرصے تک مزاحمت کا اعلان

فلسطینی خبر رساں ایجنسی، القدس نیوز نیٹ ورک، الجزیرہ اور دیگر ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق، گزشتہ روز سے اب تک اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جبلیہ، رفح، خان یونس اور دیگر مقامات پر حملے جاری رکھے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک…
Read More...

چین حقیقی معنوں میں امن پسند ملک ہے ، سابق فرانسیسی وزیراعظم

فرانس کے سابق وزیر اعظم جین پیئر رافارن نے چند روز قبل چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ چین فرانس تعلقات کے مستقبل کے امکانات کے لیے بنیادی تشویش عالمی امن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں کوئی ایسا ملک ہے…
Read More...

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی :ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافے…
Read More...

میرے لیے کم عمر لڑکیوں کے کئی رشتے آچکے ہیں، چاہت فتح علی خان

لاہور:سوشل میڈیا پر وائرل چاہت فتح علی خان جہاں صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں، وہیں اب ان کے انٹرویوز بھی وائرل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں گلوکاری کا مظاہرہ کرنے والے چاہت فتح علی خان کی جانب سے انٹرویو دیا گیا ہے، جس میں…
Read More...

حج 2024، وزیر مذہبی امور کی کیٹرنگ کمپنیوں کو خصوصی ہدایات

مدینہ منورہ :وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے مدینہ منورہ کی مختلف کیٹرنگ کمپنیوں کا دورہ کیا اور اس دوران عازمین حج کےلیے کھانوں کی تیاری اور پیکنگ کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے

بشکیک: کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور…
Read More...