News Views Events

چین کے شہری علاقوں میں 6.98 ملین نئی ملازمتیں

بیجنگ:چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے مطابق، 2024 کی پہلی ششماہی میں چین کے شہری علاقوں میں 6.98 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، اور جون میں رجسٹرڈ شہری بے روزگاری کی شرح 5.0 فیصد رہی۔ ملک میں بے روزگاری انشورنس پریمیم کو مرحلہ…
Read More...

چین کی مسافر کاروں کی برآمدات میں مسلسل 6 ماہ سے اضافہ

بیجنگ:رواں سال کے آغاز سے اب تک چین کی مسافرکاروں کی برآمدات میں اضافے کا عمدہ رجحان جاری ہے۔سال کی پہلی ششماہی میں مسلسل چھ ماہ تک مسافرکاروں کی برآمدات میں سال بہ سال اضافہ ہوا ہے جس میں مئی اور جون میں مسلسل دو ماہ 5 ہزار سے زائد…
Read More...

چین کی ثالثی میں حماس اور الفتح سمیت 14 فلسطینی دھڑوں کے درمیان مذاکرات کامیاب

بیجنگ: چین میں تین روز جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد فلسطینی تنظیموں حماس اور الفتح سمیت 14 دیگر دھڑوں کے درمیان اختلافی امور پر معاملات طے پا گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی ثالثی میں فلسطینی جماعتوں کے 16 دھڑوں کے درمیان…
Read More...

مخصوص نشستوں کا فیصلہ؛ مسلم لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی نظر ثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی۔ پیپلزپارٹی نے 12 جولائی کے مخصوص…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف

اسلام آباد:وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزارت تجارت و متعلقہ ادارے 3 سال…
Read More...

خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، وزیراعظم

خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں خان یونس کے علاقے پر اسرائیلی فورسز کے پرتشدد حملے کے شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم…
Read More...

راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کا ڈراپ سین ہوگیا

دبئی: معروف پاکستانی گلوکار گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور سوال…
Read More...

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون آمنہ عروج کون ہے؟

لاہور: اکثر کہا جاتا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی چالاک کیوں نہ ہو عورت کے جال میں پھنس ہی جاتا ہے، ہم اکثر و بیشتر یہ بھی سنتے ہیں کہ ملک میں ہونے والی اکثر وارداتوں میں خواتین ملوث ہوتی ہیں، کیونکہ مرد حضرات ان کے چنگل میں جلد پھنس…
Read More...

یوکرین کے وزیر خارجہ کل چار روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ:وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے  کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا  23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
Read More...

ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر چین کا ورکنگ پیپر جاری

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر ورکنگ پیپر" جاری کیا۔ ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اور مکمل تباہی اور ان سے پاک دنیا کا قیام تمام انسانیت کے…
Read More...