News Views Events

چینی صدر کی خصوصی ایلچی ٹی ننگ میکسیکو میں صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گی

0

بیجنگ:وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے اعلان کیاکہ میکسیکو حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن ٹی ننگ یکم اکتوبر کو میکسیکو کے صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کے لیے میکسیکو سٹی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.