News Views Events

پاکستان اور مصر کا مذہبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:و فاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مصر کے ساتھ دینی تعلیم سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبہ جات میں اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہشمند ھے۔ وفاقی وزیر نے یہ…
Read More...

چینی وزیراعظم کی ارسلا وون ڈیر لیئن کو یورپی کمیشن کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ:چینی وزیراعظم وزیر اعظم لی چھیانگ نے ارسلا وون ڈیر لیئن کو یورپی کمیشن کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ لی چھیانگ نے کہا کہ چینی حکومت نے ہمیشہ یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کی ترقی اور یورپی کمیشن کے اہم کردار اور اثر و…
Read More...

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ :چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے…
Read More...

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر سیل کردیا گیا، دفتر کو میٹرو…
Read More...

چینی وزیر خا رجہ آسیان تعاون پر وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں شرکت اور لاؤس کا دورہ کریں گے

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 25 سے 27 جولائی تک لاؤس کے شہر وینٹیانے میں منعقدہ چین-آسیان (10+1) وزرائے خارجہ کے اجلاس،…
Read More...

ہم آہنگی کا راستہ: چین میں ننھے ابابیل کے سات گھنٹے

بیجنگ : 17 جون2024ء, بیجنگ میں ابابیل کے ایک گروپ نے اپنی زندگی کا ایک سنسنی خیز دن گزارا۔ طویل سفر طے کر کے ابابیل نے افزائش کے لیے بیجنگ میں دریائے یونگ ڈنگ کے کنارے ایک چٹان کا انتخاب کیا ۔ صبح سویرے، جب بہت سے ننھے ابابیل…
Read More...

چین، شی زانگ کے عوام کی خوشحال زندگی کے لئے امداد کے تیس کامیاب سال

جون 2024 میں شائع ہونے والی طویل رپورٹنگ کتاب "پہاڑ اور سمندر کی دوستی " میں شی زانگ)تبت( خوداختیار علاقے کی مدد کرنے میں صوبہ زی چیانگ کے کارکنوں کی 30 سالہ کٹھن کوششوں کو بیان کیا گیا ہے، اور "زی چیانگ-شی زانگ کا…
Read More...

کوئی جج اگر جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے تو اس پر اللہ کا قہر نازل ہوگا، جسٹس طارق جہانگیری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ آج تک کسی عہدے کے لیے سفارش نہیں کرائی، اگر ہم اپنے حلف پر نہیں چل سکتے تو بہت بڑی بد دیانتی اور زیادتی ہوتی ہے، کوئی جج اگر جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے تو اس پر…
Read More...

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ…
Read More...