News Views Events

اپنی زندگی کا اگلا باب پڑھے بغیر کتاب بند مت کرو

’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے سٹال لگے ہوتے ہیں۔ قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے…
Read More...

چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلےروز ملک بھر میں 330 ملین سے زائد ٹرپس

بیجنگ:یکم اکتوبر کو چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے روز ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 331.268 ملین رہا، جو سال بہ سال 0.9 فیصد اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 32.8 فیصد اضافہ ہے۔ ان میں سے ریلوے مسافروں کی آمدورفت میں سال…
Read More...

لبنان سے 146 چینی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی

بیجنگ:2 اکتوبر کو،لبنان میں موجود 146 چینی شہری اور اُن کے خاندان کے 5 غیر ملکی افراد ایئر چائنا کی چارٹر پرواز سے بحفاظت بیجنگ پہنچے۔ اس وقت انخلا پر آمادہ تمام چینی شہریوں کا لبنان سے بحفاظت انخلا کیا جا چکا ہے۔ لبنان میں چینی سفارت خانہ…
Read More...

چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈیا

بیجنگ :" چین،  چینی طرز کی جدیدیت کا بے مثال راستہ  تلاش کرنے میں کامیاب رہا ہے"۔ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بین الاقوامی شخصیات نے ایسے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ چین، چینی طرز کی جدیدکاری کو کس طرح آگے بڑھائے گا؟…
Read More...

چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت…

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر کینیڈا کے محصولات کے نفاذ اور چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر محصولات کے اجراء پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے اقدامات نے مارکیٹ  اکانومی اور منصفانہ مسابقت کے اصولوں…
Read More...

چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ :میکسیکو حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی نائب چیئرپرسن تھئی نینگ نے میکسیکو سٹی میں میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ میکسیکو کی نومنتخب صدر کلاڈیا شین…
Read More...

چینی صدر کی ایشیبا  شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے ایشیبا شیگیرو کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔بدھ کے روز  شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور جاپان کے درمیان  پرامن بقائے باہمی، نسلوں کے لئے دوستی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ ترقی…
Read More...

چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر 

بیجنگ :چین کے صدر  شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو گرم جوشی سے منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے  کہا کہ 75 سال قبل سفارتی…
Read More...

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے حکام کی مبارکباد

حال ہی میں اقوام متحدہ کے متعدد عہدیداروں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے خیال ظاہر کیا کہ چین عالمی حکمرانی اور بین الاقوامی امور میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور تنازعات کے پرامن حل اور دنیا کی پائیدار…
Read More...

لبنان کی جنوبی سرحد پر اسرائیلی حملوں میں 55 افراد شہید ،156 زخمی

بیروت:2اکتوبرکی صبح لبنانی حزب اللہ سے جاری اطلاعات کے مطابق اسی دن کے اوائل میں لبنان اسرائیل عارضی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کے زریت فوجی کیمپ پر حملے کے لیے "کٹیوشا" راکٹوں کا استعمال کیا گیا ، جس سے "براہ راست جانی نقصان" ہوا۔…
Read More...