News Views Events

چین کا عالمی انسداد دہشت گردی میں اقوام متحدہ کے مرکزی مربوط کردار کو برقرار اور مضبوط کرنے پر زور

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی   نے "بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات" کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ سلامتی کونسل اور…
Read More...

ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت چین کی کامیابیوں کی اہم ضمانت ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : چین ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے انتہائی قلیل مدت میں ریاست اور عوام کی خوشحالی  حاصل کی ہیں۔ عوام کی مرکزیت پر مبنی حکمرانی کے تصور سے لے کر ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کے ادارہ جاتی انتظام تک، بیرونی دنیا نے چین کی ترقی   کی…
Read More...

چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 280 ملین سے تجاوز کر…

بیجنگ :چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ، ملک بھر  میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 283.3 ملین  رہا، جو سال بہ سال 4.3 فیصد اضافہ اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17.2 فیصد اضافہ ہے. ان میں سے ریلوے مسافروں کی آمدورفت میں سال بہ سال…
Read More...

اسپیکر ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات

اسپیکر ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ملاقات فیرڈاکٹر جمال بکر عبداللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ…
Read More...

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نو منتخب صدر ناصر قریشی نے اپنی ٹیم کیساتھ چیمبر میں اپنے…

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) آئی سی سی آئی کے سابق صدر اور فاوئنڈر گروپ کے روح رواں، ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت میاں اکرم فرید نے نومنتخب صدر ناصر قریشی اور انکی ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر…
Read More...

عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد پشاور :پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنا ونڈو کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ جمعرات کے روز تقریب سے خطاب میں…
Read More...

عوام کی خوشحالی کے خواب کے لئے

ستمبر 2024 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ شانشی اور گانسو کا دورہ کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے بعد یہ شی جن پھنگ کا کسی مقامی…
Read More...

ملائیشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے داتو انور ابراہیم ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال خیال کیا گیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو انور ابراہیم 3 روزہ دورے پر پاکستان میں…
Read More...

ایک کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاکستانی عوام کو کیا دے سکتا ہے ؟

اسلام آباد:یہ ویڈیو پاکستان کے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ (MM1) کی کامیاب لانچنگ سے متعلق ہے ۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے موسمیاتی آفات کی پیشین گوئی، تعلیم، طبی نگہداشت اور نقل و حمل سمیت دیگر شعبوں میں…
Read More...

جرمن چانسلر چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی عارضی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی کے تنازع کو حل کرنے کے…

دو اکتوبر کو جرمن چانسلر اولاف شولز نے یہ امید ظاہر کی کہ چین کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی عارضی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی تنازع کو حل کیا جا سکے گا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ یورپی یونین کے ردعمل سے اُسے خود کو…
Read More...