News Views Events

گزشتہ پانچ سالوں میں عالمی سطح پر پانی کی فراہمی پر دباؤ بڑھ گیا ہے،عالمی ادارہ موسمیات

گزشتہ پانچ سالوں میں عالمی سطح پر پانی کی فراہمی پر دباؤ بڑھ گیا ہے،عالمی ادارہ موسمیات عالمی ادارہ موسمیات نے "اسٹیٹ آف گلوبل واٹر ریسورسز" رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2023 تین دہائیوں سے زائد عرصے میں عالمی دریاؤں کے…
Read More...

کراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہ

چینی سفارتخانے کی جانب سے کراچی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے گہری تعزیت کا اظہار، زخمیوں سے دلی ہمدردی پاکستان چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کرے ، چینی سفارتخانہ اسلام آباد…
Read More...

کراچی چینی قافلے پر حملہ، قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں چینی قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جانی نقصان پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کے روز وزیر اعظم نے سوشل میڈ یا پر جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے چینی رہنماؤں اور چینی…
Read More...

چینی نائب وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں…

چینی نائب وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت بیجنگ :سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے فنی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…
Read More...

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ

بیجنگ : چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی سے معلوم ہوا ہے کہ اس سال جنوری سے اگست تک چین کی مقررہ سائز سےبالا الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 13.1 فیصد اضافہ ہوا، اور ترقی کی شرح اسی عرصے…
Read More...

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل٬ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران میں شدید اضافہ

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل٬ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران میں شدید اضافہ غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے اب تک، فلسطین اسرائیل تنازعہ کا نیا دور ایک سال سے جاری ہے۔غزہ کی پٹی میں انسانی بحران شدید ہے، تنازعہ کے پھیلاؤ کے اثرات مسلسل…
Read More...

نسل کشی کی حمایت بند کرو” ،برطانوی عوام کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

گذشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہونے والے فلسطین اسرائیل تنازعے کے موجودہ دور کو تقریباً ایک سال ہو چکا ہے۔ گزشتہ روز ہزاروں افراد نے وسطی لندن میں جمع ہوکر برطانوی حکومت کے سرکاری محکموں کے علاقے میں مارچ کیا اور ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر تقاریر…
Read More...

اسرائیلی فوج کا 440لبنانی حزب اللہ ارکان کی ہلاکت کا دعویٰ

غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اور 93 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل…
Read More...

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے اسرائیل کی سلامتی کی حمایت اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے ، لیکن جنگ بندی کے لئے اسرائیل کو جنگ میں ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جانی چاہیئے۔ اسی رات…
Read More...

پینٹنگ میں جھلکتی چین کی ثقافتی وراثت

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ چینی قوم کی پائیدار ترقی اور چینی تہذیب کی پائیدار وراثت پر گہرے خیالات رکھتے ہیں۔ "مختلف شاہی خاندانوں میں چینی پینٹنگز کا عظیم مجموعہ" ایک ایسا قومی…
Read More...