News Views Events

چین اور امریکہ کی تجارتی وزارتوں کے درمیان ورکنگ میٹنگ کا 7 ستمبر کو انعقاد

0

بیجنگ: باہمی مشاورت سے چین اور امریکا کی تجارتی وزارتوں کے درمیان 7 ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں ورکنگ میٹنگ منعقد ہوگی۔
فریقین اقتصادی اور تجارتی پالیسی کے خدشات، کاروباری اداروں کی خواہشات اور عملی تعاون سمیت دیگر وسیع موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.