News Views Events

چین کی نئی توانائی ذخیرہ کرنے کی نئی صلاحیت2ہزار260کلوواٹ پہنچ گئی

0

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے قومی محکمہ توانائی نے پچیس جنوری کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2023 کے اختتام تک، ملک بھر میں توانائی ذخیرہ کرنے کے تعمیر شدہ اور فعال منصوبوں کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت 31.39 ملین کلو واٹ تک جا پہنچی، جس کا اوسط توانائی ذخیرہ کرنے کا دورانیہ 2.1 گھنٹے ہے۔ ان میں سے 2023 میں نئی نصب شدہ صلاحیت تقریباً 22.6 ملین کلوواٹ ہے ، جو 2022 کے آخر کے مقابلے میں 260 فیصد سے زیادہ اضافہ اور چین کے13 ویں پنج سالہ منصوبے کے اختتام پر نصب شدہ صلاحیت کے تقریباّ 10 گنا کے برابر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.