News Views Events
Browsing Category

علاقائی خبریں

جتنے بیگاڑ پیدا ہو چکے ہیں انہیں اصلاحات کے بغیر درست نہیں کیا جا سکتا’ ہمایوں اختر خان

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جب تک زبوں حالی کا شکار معیشت ترقی نہیں کرے گی عوام کی زندگیوں میں خوشحالی اور آسودگی نہیں آ سکتی ،جتنے بیگاڑ پیدا ہو چکے ہیں انہیں اصلاحات کے بغیر درست نہیں کیا…
Read More...

جسٹس ملک شہزاد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر نے منظوری دیدی

  صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس ملک شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔…
Read More...

پنجاب حکومت کی 17 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور:نومنتخب پنجاب حکومت کی 17 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں نومنتخب حکومت کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کل تک مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی…
Read More...

پنجاب کابینہ میں کون کون وزیر بنے گا؟ نام سامنے آ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا، اس حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ نئی کابینہ میں شامل ارکان آج شام اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق، مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی…
Read More...

صدر کیلئے زرداری بہترین چوائس ، اچکزئی سیاسی استحکام کی خاطر دستبردار ہو جائیں ہیں ، ترجمان ق لیگ

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ ملک میں بے یقینی کی فضا کے خاتمے،سیاسی استحکام کے لیے آصف علی زرداری کو بلامقابلہ منتخب ہونے کا موقع دیا جائے، محمود اچکزئی ریاست میں سیاسی استحکام…
Read More...

مفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پرآگئی

ماڈل قندیل بلوچ اور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے سبب مشہور ہونے والے مفتی قوی کی ایک اور نازیبا ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی قوی ایک پارٹی میں موجود ہیں اور وہ پارٹی میں…
Read More...

پاکستانی میڈیا شخصیات کی چین کے "دو سیشنز” کے حوالے سے بلند توقعات

اسلام آباد چین کے "دو سیشنز" کے انعقاد سے قبل پاکستان کی میڈیا شخصیات نے چینی میڈ یا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اہم سرگرمی چین کی ترقی کے مشاہدے اور مطالعے کے لئے ایک اہم دریچہ ہے۔انہوں نے دو اجلاسوں کے…
Read More...

گالم گلوچ اب نہیں چلے گی ،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست چھوڑنی ہوگی ، چودھر ی سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما ونومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے کہا کہ گالم گلوج اب نہیں چلے گی،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کےمطابق چودھری سالک حسین نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے…
Read More...

سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے نازک حالات کا ادراک ہونا چاہیے ، ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ:استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ادراک ہونا چاہیے کہ پاکستان اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے ،ذاتی ،سیاسی مفادات اور اناء کو پس پشت نہ ڈالا…
Read More...