News Views Events
Browsing Category

تفریح

عامر خان کی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی بیٹی ایرا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پررسم ’کیلوان‘ کی چند تصاویر شئیر کی ہیں۔…
Read More...

انکل سرگم‘ کی 78ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

’ معروف مزاح نگار فاروق قیصر المعروف ’انکل سرگم‘ کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے ڈوڈل بھی انکے نام کردیا۔گوگل نے فاروق قیصر کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی ڈوڈل جاری کیا ہے جس میں پرانے دور کے ایک ٹی وی میں ان کے مشہور پتلی تماشا کردار…
Read More...

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

 انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری نہیں…
Read More...

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری چل بسے

ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری 81 سال کی عمر میں چل بسے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن تھرلر فرنچائز ’ شافٹ ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رچرڈ راؤنڈ ٹری کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے جبکہ ان کی موت کا…
Read More...

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے ساتھ…
Read More...

عامر خان کے بیٹے نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بہت سے اداکاروں کی نسلیں کام کر رہی ہیں جیسے راج کپور، انیل کپور، مہیش بھٹ وغیرہ۔ ان کے بچے اور پھر ان کی اگلی نسل بھی اب فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اکثر اداکار اقربا پروری جیسی تنقید کی سرخیوں کا شکار…
Read More...

بس بہت ہوگیا،ترک اداکار اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا پر پھٹ پڑے

' عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار جلال آل نے اسرائیل کے غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد خاموش دنیا سے سوال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاموش عالمی برادری اور اسلامی…
Read More...

اسلام آباد ، سیکٹر ایف سیون میں سلنڈر دھماکا ، 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پمپ پر سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر ایف سیون میں ایک پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے دھماکا…
Read More...

دوبارہ بھارت جاکر کام نہیں کروں گا،پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار

کراچی(نیوزڈیسک) ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ میکال ذوالفقار نے حال ہی میں نجی ٹی وی پروگرا م میں شرکت کی…
Read More...

گاڑی نہر میں گرنے سےلوک گلوکار شرافت علی بلوچ ،انکے بھائی سمیت 7 افراد جاں بحق

میانوالی میں گاڑی نہر میں گرنے سے لوگ گلوگار شرافت علی بلوچ ،ان کے بھائی انوار علی سمیت7 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی، جس سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔…
Read More...