News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

جی 20 رہنماؤں کا کثیرالجہتی کے عزم کا اعادہ

ریو ڈی جینرو:19 نومبر کو جاری ہونے والے جی 20 ریو ڈی جنیرو رہنماؤں کے اعلامیے کے مطابق جی 20 رہنماؤں نے کثیر الجہتی کے لئے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا اور عالمی گورننس کے نظام میں اصلاحات کا عہد کیا۔ رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ کی فرانسیسی صدر سے ملاقات

ریو ڈی جنیرو:چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
Read More...

ریو ڈی جنیرو کے میئر کی چائنا میڈیا گروپ کے صدر سے ملاقاتدوستی کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال

ریو ڈی جنیرو :برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے میئر ایڈارڈو پائیس نے میونسپل ہال میں چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین اور برازیل کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو…
Read More...

چین کا مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کا مضبوط عزم

ریو ڈی جنیرو:چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس سے اپنے خطاب میں تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لئے اہم تجاویز پیش کیں اور عالمی ترقی کی حمایت کے لئے چین کے آٹھ اقدامات کا اعلان کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ…
Read More...

چینی صدر برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے

برا زیلیا : چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے برازیلیا پہنچے۔ جونہی طیارہ برازیلیا ایئر بیس پہنچا تو برازیل کے ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف، برازیلیا ایئر بیس کے کمانڈر، وزیر انصاف، ایوان صدر کے ادارہ جاتی…
Read More...

صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کی افتتاحی تقریب کےموقع پر ورچوئل مبارکباد پیش کی۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت سائنسی وتکنیکی اور صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور مصنوعی ذہانت…
Read More...

چین مشترکہ ترقی کے لئے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے، شی جن پھنگ

ریوڈی جنیرو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین مشترکہ ترقی کی حامل دنیا کی تعمیر کے لئے تمام فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے عالمی ترقی کے لئے چین کے 8 اقدامات کا خاکہ بھی پیش کیا۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو…
Read More...