News Views Events

چینی صدر کی بولیویا کے صدر سے ملاقات

0

ریو ڈی جینرو:چین کے صدر شی جن پھنگ نے 19 نومبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر بولیویا کے صدر لوئس آرکے سے ملاقات کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.