Browsing Category
بین الاقوامی
امریکہ کا مجموعی قومی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا
نیویارک(نیوزڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کا مجموعی قومی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
Read More...
Read More...
لبنان کے دارالحکومت پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس پولٹ بیورو کے ڈپٹی چیئرمین شہید
لبنان کے مایادن ٹیلی وژن کے مطابق اسرائیلی طیارے نے لبنان کے دارالحکومت میں حماس کے ایک دفتر کی عمارت پر تین میزائل داغے جس کے نتیجے میں حماس پولٹ بیورو کے ڈپٹی چیئرمین صالح عروری اور ان کے تین ساتھی شہیدہو گئے۔
اسی رات حماس کے مسلح ونگ…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی فوجی کاروائیاں تب ختم ہوں گی جب حماس کی فوجی طاقت ختم ہوگی ،اسرائیلی وزیر دفاع
تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یاوا گیلنٹ نےوسطی غزہ میں صلاح الدین ہائی وے پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی توجہ خان یونس میں حماس کے سینئر عہدیداروں کے ٹھکانے تلاش کرنے پر مرکوز ہے۔
گیلنٹ…
Read More...
Read More...
نئے سال کے موقع پر شی جن پھنگ کے تہنیتی پیغام کا چینی افواج میں پرجوش ردعمل
بیجنگ(نیوزڈیسک)2024 کے نئے سال کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کے تہنیتی پیغام کو چینی افواج میں پرجوش ردعمل ملا ہے۔
چینی فضائیہ کے ایک بریگیڈ سے وابستہ حو شو ہنگ نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کا نئے سال کا پیغام اعتماد اور طاقت سے…
Read More...
Read More...
شی جن پھنگ کے ثقافتی نظریے کا پرچم بلند رکھتے ہوئے آگے بڑھنے کی قوتوں کو متحد کریں
بیجنگ(نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اطلاعاتی، نظریاتی اور ثقافتی امور پارٹی کے مستقبل اور تقدیر، ملک کے طویل مدتی امن و استحکام اور قومی ہم آہنگی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور یہ انتہائی…
Read More...
Read More...
امریکہ اور جاپان کا دفاعی بجٹ بلند ترین سطح پر ،سروے میں نوے فیصد سے زائد عالمی جواب دہندگان پریشان
جیسا کہ ہم 2024 میں داخل ہو رہے ہیں، نئے مالی سال کے لئے امریکہ اور جاپان دونوں کا فوجی بجٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جس سے عالمی تشویش میں اضافہ ہوا ہے. چائنا میڈیا گروپ (سی جی ٹی این) کی جانب سے کرائے گئے ایک عالمی سروے کے…
Read More...
Read More...
ثقافتی سیاحت اور تفریح سے چین میں تعطیلات کی معیشت کو فروغ ملا
بیجنگ(نیوزڈیسک) نئے سال کی تین روزہ تعطیلات کے دوران ، چین میں135 ملین افراد نے سفر کیا ، اور ملکی سیاحت کی آمدنی تقریباً 80 بلین یوآن تک پہنچ گئی ۔ سیاحو ں کی تعداد میں سال بہ سال ایک گنا کا اضافہ اور سیاحتی آمدنی میں دو گنا سے زیادہ…
Read More...
Read More...
نیدرلینڈمعروضی اور منصفانہ پوزیشن اور مارکیٹ کے اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے معاہدے کی روح کا احترام…
بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی دباؤ پر نیدرلینڈز کی جانب سے چین پر ٹیکنالوجی کی ناکہ بندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کا غلط استعمال…
Read More...
Read More...
چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا تبصرہ
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو جنوری کو چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سال 2024 چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ ہے۔ چین…
Read More...
Read More...
جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے رہنما لی جے میونگ پر حملہ، علاج کے لیے سیول منتقل
مقامی وقت کے مطابق 2 جنوری کی صبح جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے رہنما لی جے میونگ پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایک تقریب میں شرکت کر رہے تھے۔ اطلاع کے مطابق لی جے میونگ کو زخمی حالت میں علاج کے لیے…
Read More...
Read More...