News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

نجی معیشت کی ترقی کے فروغ کے لئے چین کے عملی اقدامات

حال ہی میں چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے چین کے صوبہ فوجیان کے شہرچھیوان چو میں " جن جیانگ تجربے کو اختراعی ترقی دی جائے اور نجی معیشت کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے "کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ 2023 کے…
Read More...

سلامتی کونسل میں بحیرہ احمر کی صورتحال پر قرارداد منظور ،حوثی مسلح افواج سے تجارتی جہازوں پر حملے…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحر احمر کی صورتحال پر ایک قرارداد منظور کی۔ اس قرارداد میں 19 نومبر 2023 سے حوثی مسلح افواج کی جانب سے تجارتی جہازوں پر کم از کم 20 حملوں کی مذمت کی گئی اور انھیں روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا…
Read More...

جاپانی حکومت نے جزیرہ نما نوٹو کے زلزلے کو ‘انتہائی سنگین آفت قرار دے دیا

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے ایشیکاوا پریفیکچر کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نوٹو کے علاقے میں آنے والےحالیہ زلزلے سے اب تک 213 افراد ہلاک، 567 زخمی اور 52 لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکومت نے کابینہ کے اجلاس…
Read More...

چین کی یوکرین تنازعہ کے متعلقہ فریقوں سے جلد از جلد امن مذاکرات کی بحالی کرنے کی اپیل

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کی صورتحال سے متعلق ایک اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے کہا کہ یوکرین بحران اب بھی جاری ہے۔مہلک حملوں اور شہریوں کی ہلاکتوں کی ایک کثیر تعداد…
Read More...

چین کاروس کی جانب سے برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کی مکمل حمایت کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ نئے دور میں چین روس جامع اسٹرٹیجک تعاون…
Read More...

چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پانچ نئے اقدامات متعارف

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے غیر ملکی شہریوں کو چین آنے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے پانچ نئے اقدامات نافذ کیے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق ان پانچ نئے اقدامات ہیں غیر ملکی شہریوں کے لئے پورٹ ویزا کی درخواست دینے کی…
Read More...

چینی صدر کاشیخ حسینہ واجد کو دوبارہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے شیخ حسینہ واجد کو دوبارہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکبادکا پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور بنگلہ دیش کےمابین ہمسائیگی پر مبنی روایتی دوستی موجود ہے۔ گزشتہ سال اگست میں…
Read More...

چین ٹیرف میں کمی کو فروغ دیتے ہوئے علاقائی اقتصادی ترقی میں مثبت کردار ادا کرتا ہے،وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے یعنی آر سی ای پی کے نفاذ کی دوسری سالگرہ کے حوالے سے کہا کہ آر سی ای پی علاقائی انضمام میں ایک سنگ میل ہے اور خطے کے…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مالدیپ کے صدرڈاکٹر محمد معیزو سے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ مالدیپ کے صدر ، چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 8 سے 12 جنوری تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔
Read More...