News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی سرمایہ کاری میں مستحکم اضافہ ، آپریٹنگ آمدنی 15…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق 2023 میں ، چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی پیداوار میں بہتری آئی ، منافع اور سرمایہ کاری دونوں میں مستحکم اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق 2023…
Read More...

چین کی لاجسٹک صنعت کا خوشحالی انڈیکس 52.7فیصد رہا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے جنوری میں چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا خوشحالی انڈیکس جاری کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں لاجسٹکس کی کاروباری سرگرمی گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے مستحکم رہی۔ جنوری میں چین کی…
Read More...

چینی صدر کی نچلی سطح پر فعال کارکنوں اور عوام سے ملاقات

بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نیچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔ جمعہ کے روز انہوں نے سب سے پہلے شی چھین تحصیل کے شین…
Read More...

یورپی یونین کی جانب سے روسی اثاثوں کو ضبط کرنے کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،…

یورپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے یوکرین کی تعمیر نو کے لیے روسی سینٹرل بینک کے اثاثوں کو منجمد کرنے کے حالیہ فیصلے کے حوالے سے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ روس، اپنے منجمد اثاثوں کی ایسی ضبطی کو…
Read More...

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کو افراط زر سے مشروط کر دیا

نیویارک(نیوڈیسک)امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے کہا کہ شرح سود میں کمی کے فیصلے سے قبل، فیڈ افراط زر میں کمی کے تسلسل کا جائزہ لے گا ، فی الحال، مارچ کے اجلاس میں شرح سود میں کمی کا "امکان" نہیں ہے۔ پاول نیموجودہ صورتحال میں…
Read More...

زراعت کے حوالے سے چین کی کامیابی کا راز جانئے

خوراک کا تحفظ اور جدید زراعت ہمیشہ چین کی اہم ترجیحات رہی ہیں ۔ چین دنیا کا وہ ملک ہے جہاں قابل کاشت رقبہ دنیا کے مجموعی قابل کاشت رقبے کا 9 فیصد سے بھی کم ہے لیکن یہ دنیا کی آبادی کے پانچویں حصے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے۔ اس…
Read More...

ہمیں خاموش بیٹھ کر غزہ میں انسانی صورتحال کو بگڑتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہیے: چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پریس کانفرنس میں مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو فنڈز کی معطلی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ مشرق وسطی میں فلسطینی…
Read More...

قومی سلامتی کے تصور کو وسیع کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو غیر معقول طور پر دبانے کی…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یکم فروری کو یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے چینی فوجی اداروں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کرنے کے حوالے سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ پیرس اولمپکس کی کوریج کو نئی بلندیوں تک پہنچائے گا، صدر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی

جنوبی کوریا میں جاری گینگ ون سرمائی یوتھ اولمپکس کے دوران انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔اپنی گفتگو میں تھامس باخ نے چائنا میڈیا گروپ کی کھلیوں کی رپورٹنگ کے اعلی معیارات کی مکمل تصدیق کی…
Read More...