News Views Events
Browsing Category

بین الاقوامی

چین -تھائی لینڈ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں زیادہ پیش رفت کے حصول کے لیے کام کرنے کے لیے تیار…

لیما:چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات کے دوران تھائی لینڈ کی وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور تھائی لینڈ قریبی اور دوستانہ پڑوسی ہیں ۔ اگلے سال چین اور تھائی…
Read More...

چین اور جاپان کے تعلقات بہتری اور ترقی کے نازک دور میں ہیں،چینی صدر

لیما:چینی صدر شی جن پھنگ نے لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت بین الاقوامی اور علاقائی حالات افراتفری اور تبدیل ہو رہے ہیں، چین اور جاپان کے…
Read More...

چینی زبان نے چینی قوم کی تہذیب کا مظاہرہ کیا ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے 2024 کی چینی زبان کی عالمی کانفرنس کے نام ایک تہنیتی پیغام میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چینی زبان نے ہزاروں سالوں سے چینی قوم کی…
Read More...

امریکہ آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے، چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے امریکہ کے ذریعے تائیوان رہنماؤں کی "ٹرانزٹ" کے بارے میں یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے حکام کی جانب سے نام نہاد "سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک" کو استعمال کرنے کا اشتعال انگیز عمل…
Read More...

چنکے بندرگاہ ایشیا اور لاطینی امریکہ کے درمیان نئی زمینی و سمندری راہداری کے وجود کا مشاہدہ کر رہی…

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور پیرو کے سربراہان مملکت کی جانب سے چنکے بندرگاہ کے افتتاح کے اعلان پر کہا کہ چنکے بندرگاہ منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کی بدولت پیرو سے چین تک شپنگ کا دورانیہ 23 دن تک کم…
Read More...

ایکسس بلاک ممالک نے عالمی جنگوں کو بھڑکایا ہے، چینی میڈیا

" اس ادھڑی دنیا کو دیکھ کر کچھ لوگ اس کی سلائی کرنے والے بھی ہیں "،یہ جملہ چینی انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کئی مناظر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے جب سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں اجنبیوں کی مہربانی،یا کمزور جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک، یا…
Read More...

چائنا کوسٹ گارڈ کا فلپائن کی جانب سے غیر قانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کو سپلائی کی فراہمی پر…

بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ 14 نومبر کو چین کی اجازت سے فلپائن نے رن آئی ریف میں اپنے غیر قانونی طورپر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کو روزمرہ کی ضروریات فراہم کیں۔ چین کو امید ہے کہ فلپائن اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے سمندری…
Read More...

چین کی قومی معیشت کے اہم اشاریوں میں نمایاں بہتری

بیجنگ:چین کے قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کم اور ماہانہ بنیادوں پر 0.41 فیصد زیادہ…
Read More...

چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیو شی میگزین میں اشاعت

بیجنگ: 16 نومبر کو شائع ہونے والے چھیو شی میگزین کے 22 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "آبادی کی اعلیٰ معیار کی ترقی سے…
Read More...

چین اور پیرو نے آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے

پیرو: چین اور پیرو نے دونوں حکومتوں کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈشن کے پروٹوکول پر دستخط کر دیے۔ یاد رہے کہ چین اور پیرو نے اپریل 2009 میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے تھے اور نومبر 2018 میں چین ۔ پیرو آزاد تجارتی…
Read More...