News Views Events
Browsing Category

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لئے روانہ کردیا

بھارت کے کامیاب مشن کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلائی مشن کا نام اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (ایس ایل آئی ایم) ہے۔…
Read More...

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Zong 4G اور ڈیجیٹل میڈیکل پلیٹ فارم" صحت کہانی "نے اعلان کیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو 10,000 مفت طبی مشاورت کی فراہمی میں تعاون کریں گے۔…
Read More...

چاند کے بعد بھارت کا مشن سورج کے لئے روانہ

بھارت نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد اب سورج کے خفیہ راز جاننے کے لیے اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی آئی ایس آر او کا سورج مشن ادتیا ایل ون ہفتے کو آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ یہ مشن بھی چندریان…
Read More...

شمالی وزیرستان کے کامران احمد کا پاکستان کے لیے بڑا کارنامہ

شمالی وزیرستان کے ایک نوجوان کامران خان نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے امریکا میں ’کری ایٹو ایوارڈ 2023‘ میں پیپلزچوائس ایوارڈ جیت لیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام سے تعلق رکھنے والے کامران کا فنی نقطہ نظر اتنا مضبوط تھا کہ اس نے…
Read More...

آئی فون 15 کی لانچ، ایپل نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ایپل نے 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پریس ایونٹ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کمپنی اپنے نئے آئی فون 15 اور سمارٹ واچز لانچ کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ اور ای میل کے ذریعے لوگوں کو ایونٹ کے دعوت نامے…
Read More...