News Views Events

کینیڈا کے اقدامات آبنائے تائیوان کے امن و استحکام میں خلل ڈالنے والے ہیں، چینی فوج

بیجنگ:چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے نیول ترجمان سینئر کیپٹن لی شی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا فریگیٹ "مونٹریال" آبنائے تائیوان سے گزرا ۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر کے پورے عمل کی نگرانی کی…
Read More...

چین اوربھارت کار سرحدی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق

نئی دہلی :چین کی وزارت خارجہ کے سرحدی اور سمندری امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل ہونگ لیانگ اور بھارت کی وزارت خارجہ کے مشرقی ایشیا کے محکمے کے جوائنٹ سکریٹری شری گورنگ لال داس نے نئی دہلی میں سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور رابطہ کاری کے…
Read More...

عالمی شہرت یافتہ فوٹو وولٹک چینی کمپنی ’ٹونگوی‘کی مصنوعات کی پاکستان میں لانچنگ

لاہور:عالمی شہرت یافتہ فوٹو وولٹک چینی کمپنی " ٹونگوی" کے TNC-G12/G12R سیریز کے ماڈیولز کی پاکستان میں پہلی نمائش لاہورمیں ’ٹونگوی شائن آن لاہور ‘کے نام سے ایک کامیاب ایونٹ میں ہوئی ۔ اس ایونٹ نے فوٹو وولٹک فیلڈ میں کمپنی کی نمایاں تکنیکی…
Read More...

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران:ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے…
Read More...

تحریک انصاف کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد جلسے کی اجازت دے دی ۔ اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جلسے کی اجازت نہ دینے پرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت…
Read More...

پنجاب:لاہور میں شدید بارشوں سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کا 44 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ ایریا میں صبح 9 بجے تک 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور تاج پورہ میں دو ہفتے قبل 337 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق…
Read More...

سعودی عرب میں قتل ہونےوالے پاکستانی ملک اسد کی نمازجناز ہ ادا،وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی ذاتی…

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان ٹیکسی ڈرائیور ملک علی اسد اعوان کیآبائی گاؤں نماز جنازہ ادا ، آبائی گاوں میں تدفین کردی گئی، ملک علی اس جو عرصہ 12 سال سے جدہ میں مقیم تھاکو چند دن پہلے سعودی عرب کے شہر جدہ میں معمولی سی…
Read More...

ملک کی تعمیر اور قوم کے احیاء کے لیے تمام چینیوں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے باؤ پھئے چھنگ، چھاؤ چھی یونگ سمیت ہانگ کانگ کے دیگر صنعت کاروں کے ایک خط کا جواب دیا جن کا آبائی گھر صوبہ زے جیانگ کا شہر ننگ بو ہے۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ان صنعت کاروں نے وطن…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کا قتل علاقائی صورت حال میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتا ہے، چین

اقوام متحدہ :ایران، چین، الجزائر اور روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس میں اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے فو چھونگ نے چین کی جانب سے اس قتل کی سخت مخالفت اور…
Read More...

نام نہاد "توسیع شدہ ڈیٹرنس” جاپان کو مزید غلط راستے پر دھکیل رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : "توسیع شدہ ڈیٹرنس" کو مضبوط کرنا، جاپان-امریکی فوجی اتحاد کو اپ گریڈ کرنا... جاپان کے حالیہ سلسلہ وار اقدامات نے علاقائی ممالک کے درمیان انتہائی تشویش کو جنم دیا ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ بہت سے جاپانی شہریوں نے…
Read More...