News Views Events

جرمن چانسلر اولاف شولز چین کا دورہ کریں گے

0

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جرمن چانسلر اولاف شولز 14 سے 16 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.