News Views Events

چین کے نائب وزیراعظم کا سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے آٹھویں ڈویژن کا دورہ

بیجنگ :سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فینگ کی قیادت میں ایک مرکزی وفد نے شی حہ زی شہر میں سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے آٹھویں ڈویژن کا دورہ کیا ۔مرکزی وفد کا پہلا اسٹاپ سنکیانگ کور…
Read More...

چینی معیشت کا مثبت رجحان عالمی اقتصادی ترقی کے لیے امید لائے گا، چینی میڈیا

بیجنگ :چینی حکام کی جانب سے توسیعی پالیسیوں کے پیکیج کے منظم نفاذ سے متعلق آگاہ کیا گیا جو غیر ملکی میڈیا میں بھی زیر بحث ہے۔ رواں سال کے قومی دن کی تعطیلات سے قبل ، چینی حکومت نے پالیسی "امتزاج" کا ایک سلسلہ متعارف کرایا جس میں شرح سود…
Read More...

چینی اور امریکی وزیر تجارت کے مابین تجارتی امور پر گفتگو

بیجنگ :چینی وزیر تجارت وانگ وین ٹھاؤ نے امریکی وزیر تجارت جیانا ریمنڈو سے فون پر بات چیت کی۔ سان فرانسسکو میں چین امریکہ سربراہ اجلاس میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے…
Read More...

ڈیمز فنڈ کیس: جب عدالت میں عجیب چیزیں ہو رہی ہوتی ہیں اس وقت کوئی اعتراض نہیں کرتا: چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی…
Read More...

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد: آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔ آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے حکومت نے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

چین کا پاکستان سے دہشت گرد حملے کی مکمل تحقیقات اور مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

چین کا پاکستان سے دہشت گرد حملے کی مکمل تحقیقات اور مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ بیجنگ:  چین کی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں پاکستان کے سفیر  خلیل ہاشمی سے ملاقات کی۔…
Read More...

فلپائن کے دو بحری جہاز بغیر اجازت چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب پانیوں میں گھس آئے

فلپائن کے دو بحری جہاز بغیر اجازت چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب پانیوں میں گھس آئے بیجنگ: چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈ ے جون نے کہا کہ 8 اکتوبر کو فلپائن کے دو بحری جہاز چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب…
Read More...

گلف جائنٹس ڈیویلپمنٹ نے آئی ایل ٹی 20 مارولز کو شکست دیدی

دبئی : آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 میں شروع ہوگیا ہے۔ ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں متحدہ عرب امارات کے 12 کھلاڑیوں کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے 6 اسکواڈز میں جگہ بنانے کا موقع ملے…
Read More...

زیم افرو ٹی 10 سیزن 3 کا آغاز 15 ستمبر 2025 کو ہوگا

ہرارے : زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن کی زبردست کامیابی کے بعد لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اعلان کردیا گیا ہے جو 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2025 تک کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے دوسرے سیزن نے براعظم افریقہ میں کرکٹ کے ایک اہم مرکز کے طور پر…
Read More...

بین الاقوامی اداروں کو انسانی حقوق کی کوئی پرواہ نہیں ہے، سعد ایس خان

اسلام آباد: ای سی او کلچرل انسٹی ٹیوٹ (ای سی آئی) کے صدر سعد ایس خان نے کہا ہے کہ 1990ء کی دہائی کے اوائل میں بوسنیا اور روانڈہ کی نسل کشی کے بعد 'دوبارہ کبھی نہیں' کے نعروں کے باوجود فلسطینیوں کے جاری قتل عام پر دنیا کی خاموشی یہ…
Read More...