News Views Events

ایران میں اسماعیل ہانیہ کے قتل کے خلاف مقدمے کا آغاز، ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

تہران : ایرانی عدلیہ کے نمائندے رضا رحیمی نے بتایا کہ ایرانی عدلیہ نے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما اسماعیل ہانیہ کے قتل کے خلاف مقدمے کا آغاز کیا ہے۔ رحیمی نے کہا کہ ہانیہ ایران کے مہمان تھے اور اس لیے ایران اس…
Read More...

کیلیفورنیا میں "پارک فائر ” 1600 مربع کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے فائر ڈپارٹمنٹ کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق کیلیفورنیا میں "پارک فائر" ، جو 24 جولائی کو شروع ہوئی تھی ، 400956 ایکڑ (تقریباً 1،623 مربع کلومیٹر) کا علاقہ اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ اس…
Read More...

صاف پانی کی فراہمی میں تیزی سے کمی، غزہ کو پانی کے بحران کا سامنا

فلسطین اسرائیل تنازعہ کے نئے دور کے آغاز کے بعد سے، غزہ کی پٹی میں پانی کی فراہمی کی سہولیات کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے بہت سے رہائشیوں کے لیے پینے کا صاف پانی حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ یونیسیف نے حال ہی میں…
Read More...

چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

بیجنگ : چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک جا پہنچی، جوسال 2022 کے مقابلے میں 4،000 کلومیٹر…
Read More...

چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال

بیجنگ : پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین کی…
Read More...

حکومت ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کر رہی ہے،لیاقت بلوچ

حکومت ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کر رہی ہے،لیاقت بلوچ راولپنڈی: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق اور مطالبات تسلیم نہیں کیے جارہے بلکہ ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر…
Read More...

مخصوص نشستوں کے معاملے میں اس جماعت کو ریلیف دیا گیا جو درخواست گزارہی نہیں تھی، وفاقی وزیر اطلاعات

مخصوص نشستوں کے معاملے میں اس جماعت کو ریلیف دیا گیا جو درخواست گزارہی نہیں تھی، وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے 15 دن گزرنے کے باوجود تفصیلی فیصلہ نہیں…
Read More...

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی : بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن…
Read More...

امریکہ کا نائن الیون کے ملزم منصوبہ سازوں سے معاہدہ ختم، سزائے موت کے مقدمات بحال

نیویارک:امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزمان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ختم کر دیا ہے اور انہیں سزائے موت کے مقدمات کے طور پر بحال کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سیکریٹری دفاع نے جاری حکمنامے…
Read More...

فلپائن میں شدید موسم کے باعث لاکھوں افراد متاثر

فلپائن کی نیشنل ڈیزاسٹر ریڈکشن کمیٹی نے بتایا کہ 11 جولائی سے فلپائن ٹائیفون نمبر 3 "گیمی"، ٹائیفون نمبر 4 "پراپیرون" اور جنوب مغربی مون سون سے مسلسل متاثر ہو رہا ہے۔ 3 اگست کی صبح 8 بجے تک آفت سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6.17 ملین سے…
Read More...