News Views Events

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

بیجنگ:چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی…
Read More...

امریکا وسیع پیمانے پر ڈوپنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے ، چینی میڈیا

پیرس :عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کو کم از کم تین معاملات میں…
Read More...

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

بیجنگ :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم "داعش" سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں چینی نمائندے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ اور شدید صورتحال کے پیش نظر تمام ممالک کو قومی، علاقائی…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے 15 اگست کو وفد بھیجنے کا اعلان

تل ابیب:اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے ایک وفد 15 اگست کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ امریکا اور دیگر ثالثوں کی…
Read More...

پاکستانی طالبعلم رضا نذر کا کارنامہ، آکسفورڈ یونیورسٹی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب

لندن :پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر امارات کیلئے پاکستانی سفیر نامزد

اسلام آباد :لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ سید فیصل نیاز…
Read More...

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ…
Read More...

ارشد ندیم سرخرو، 40 سال بعد پاکستان اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب

ارشد ندیم سرخرو، 40 سال بعد پاکستان اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب پیرس: پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخ رقم کر دی، جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں92.97 میٹر کی متاثر کن تھرو پھینک کرنہ صرف اولمپکس کی…
Read More...

محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ڈھاکہ:نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…
Read More...

پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے امریکا سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ ارمین بلوم نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران افغان مہاجرین کی بہبود، بحالی ،دوطرفہ تعاون سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ وفاقی وزیر نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے دیرینہ…
Read More...