News Views Events

آئی او سی کے صدر تھامس باخ کا” واڈا” کی اتھارٹی کے احترام اور کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے…

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے صدر تھامس باخ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ا نہوں نے پیرس اولمپک گیمز کی کامیابی کا خلاصہ کیا اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والے اولمپکس کے لیے کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔ امریکی…
Read More...

امریکی وزیر خارجہ کا غزہ میں فائر بندی کا معاہدہ طے ہونے کی ضرورت کا اعادہ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسی روز اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ سے فون پر گفتگو کی۔ فریقین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ بلنکن نے غزہ کی پٹی میں فائر…
Read More...

چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ انہوں نے کہا…
Read More...

چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات

بیجنگ:14 جولائی 2024 ء کو چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر…
Read More...

مجھے کرکٹر بننا تھا، بہترین باؤلنگ کے باوجود مواقع نہیں ملے، ارشد ندیم

پیرس: پاکستان سے تعلق رکھنے والے تاریخ ساز ایتھلیٹ ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹر بننا چاہتے تھے لیکن انہیں مواقع نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں جاری کھیلوں کے عالمی میلے اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ اپنے نام کرنے کے بعد ارشد ندیم…
Read More...

چیئرمین سپر فکس گروپس کاارشد ندیم کےلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور: چیئرمین سپر فکس گروپس چودھری عبدالغفور خان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 5لاکھ وپے انعام کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں چیئرمین سپر فکس گروپس چودھری عبدالغفور خان نے کہا کہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت کر قوم کو تحفہ…
Read More...

چین کا الیکٹرک گاڑیوں پر عارضی انسدادی اقدامات پر ڈبلیو ٹی او میں یورپی یونین کے خلاف مقدمہ

بیجنگ: چین نے عالمی تجارتی تنظیم کے تنازعات کے تصفیہ کے طریقہ کار کے لیے یورپی یونین کے عارضی جوابی اقدامات کا حوالہ دیا کہ چین کی وزارت تجارت کے مطابق یورپی یونین کے ابتدائی فیصلے میں حقائق اور قانونی بنیادوں کا فقدان ہے، جس سے…
Read More...

سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی شعبے میں بزنس ٹو بزنس انتظامات پر ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک۔چین بے مثال دوستی کو سرمایہ کاری، معاشی اور تجارتی تعلقات کی صورت میں وسیع تر تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں اور پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا اگلا مرحلہ بالخصوص صنعتی شعبے میں بزنس ٹوبزنس…
Read More...

ہماری عدلیہ نے ارشد کی طرح ورلڈ ریکارڈ بنایا، یہ عدالت چلانے کیساتھ ڈیم بھی بنا سکتی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ نے ارشد ندیم کی طرح ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے، ہماری عدلیہ ناصرف عدالت چلا سکتی ہے بلکہ ڈیم بھی بنا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے…
Read More...

قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ اولمپکس میں ریکارڈ بنانے اور ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومت اپوزيشن سب خوشیاں منا رہے ہیں۔ اسی حوالے…
Read More...