News Views Events

چین میں وسائل کی ری سائیکلنگ کے کام کو بہتر بنایا جائے،چینی صدر کی ہدایات

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، عوامی جمہوریہ چین کے صدر ، اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں کہ چائنا ریسورسز ری…
Read More...

چینی صدر کا صوبہ آن ہوئی کا دورہ

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ آن ہوئی کے شہر آن چھنگ اور حے فی کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نے یکے بعد دیگرے ٹونگ چینگ شہر کے لیوچی لین اورحے فی بن ہو سائنس سٹی کا معائنہ کیا۔صدر شی نے چین کی شاندار روایتی ثقافت کی وراثت کو آگے بڑھانے،…
Read More...

چینی صدرکا صوبہ آن ہوئی کی جدید ترقی پر زور

بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے آن ہوئی میں ایک حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ آن ہوئی کو نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہئے،…
Read More...

اسرائیل کی جانب سے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کرنے کے حوالے سے چین کا ردعمل

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں اسرائیل کی جانب سے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کرنے کےبارے میں سوال کے جواب میں چینی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ اولین ترجیح اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں…
Read More...

چینی صدر روس میں برکس ممالک کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 22 سے 24 اکتوبر تک روس کے شہر کازان میں برکس ممالک کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اٹھارہ اکتوبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا…
Read More...

افرادی قوت کی کمی اور بڑھتے ہوئے اخراجات سے 6ماہ میں 5ہزارسے زائد جاپانی کمپنیاں دیوالیہ

ٹوکیو:جاپان کے ایک نجی تحقیقی ادارے ٹوکیو انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اپریل سے ستمبر کے درمیان دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 10 سال میں پہلی بار 5 ہزار…
Read More...

حماس کے دیگر فوجی کمانڈروں کی تلاش جاری رہے گی ، اسرائیلی فوج

اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان ہاگری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 16 اکتوبرکو جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے ترسلطان علاقے میں ایک فوجی کارروائی کے دوران فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کر دیا۔ ہاگری نے یہ…
Read More...

سوڈان میں جاری تنازع کے باعث 4 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے سوڈان کی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ رواں سال اپریل سے مغربی سوڈان کی شمالی دارفور ریاست کے دارالحکومت الفشر میں جاری تنازع کے باعث 4 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔…
Read More...

اقوام متحدہ میں 120 سے زائد مستقل مندوبین کی غزہ کے لیے یو این آر ڈبلیو اے کی مسلسل امداد کی حمایت

اقوام متحدہ میں 123 ممالک کے مستقل نمائندوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں اسرائیلی پارلیمنٹ کو خبردار کیا گیا کہ وہ مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کام کو روکنے…
Read More...

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست، پاکستان کی تین سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح

ملتان :دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ چوتھا روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض ایک…
Read More...