News Views Events

چین، صنعتی اداروں کا مجموعی منافع  5 ٹریلین یوآن سے زائد ہونے کی وجوہات توجہ کا مرکز بن گئیں

چین، صنعتی اداروں کا مجموعی منافع  5 ٹریلین یوآن سے زائد ہونے کی وجوہات توجہ کا مرکز بن گئیں بیجنگ : رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین میں  مقررہ  سائز سے  بالا صنعتی اداروں کے  مجموعی منافع نے  5 ٹریلین یوآن سے تجاوز  کیا ، ہائی…
Read More...

چین، دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو نومبر میں منعقد ہوگی

چین، دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو نومبر میں منعقد ہوگی بیجنگ : چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے نائب سربراہ زانگ شاؤ گانگ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام   پریس کانفرنس میں بتایا کہ…
Read More...

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا دوبارہ آغاز ، حماس عہدیدار: مذاکرات کے نتائج کا انتظار

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا دوبارہ آغاز ، حماس عہدیدار: مذاکرات کے نتائج کا انتظار فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے جو 27…
Read More...

جاپان میں حکمراں اتحاد ایوان نمائندگان میں اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں ناکام

جاپان میں حکمراں اتحاد ایوان نمائندگان میں اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں ناکام ٹوکیو: جاپان کے پچاسویں ایوان نمائندگان کے حتمی انتخابی نتائج کے مطابق جاپان کی حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی 191 نشستوں کے ساتھ انتخابات میں سر فہرست…
Read More...

اسرائیل کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے ۔ایرانی صدر

اسرائیل کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے ۔ایرانی صدر تہران: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے قومی حقوق کا دفاع کرے گا اور اسرائیلی جارحیت کا مناسب جواب دینے کا حق ایران کو حاصل ہے۔…
Read More...

امریکی جمہوریت خطرے میں ہے، امریکی سروے

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز اور امریکہ کے سینا کالج کی طرف سے مشترکہ طور پر کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق، تین چوتھائی سے زیادہ (76 فیصد) امریکی رائے دہندگان کا خیال ہے کہ امریکی جمہوریت خطرے میں ہے۔ 21 فیصد رائے دہندگان نے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹو میں توانائی تعاون

تحریر: اعتصام الحق ثاقب 2013 میں چین کی طرف سے شروع کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا مقصد بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور تجارت کے ذریعے اقتصادی تعاون ، علاقائی استحکام اور عالمی کثیر قطبیت کو فروغ دینا ہے ۔ توانائی تعاون بی آر آئی…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ مڈل ٹیمپل بینچر بن گئے، پی ٹی آئی کا لندن میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر شامل کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 29 اکتوبر کو ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک…
Read More...

صحت مند چین کے حوالے سے چینی صدر کے بیانات کے اقتباسات” کی اشاعت

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر کی جانب سے تیار کی گئی کتاب "صحت مند چین پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات" حال ہی میں ملک بھر میں شائع ہوئی ۔ لوگوں کی صحت سوشلسٹ جدیدیت…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے تانیہی ماماؤ کو جمہوریہ کیریباتی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام

چینی صدر کی جانب سے تانیہی ماماؤ کو جمہوریہ کیریباتی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے تانیہی ماماؤ کو جمہوریہ کیریباتی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ انہوں نے نشاندہی کی…
Read More...