News Views Events

ڈالر کو بریک نہ لگ سکا، روپیہ تاریخ کی نچلی سطح پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند…
Read More...

ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا سابق شوہر مرحوم عامر لیاقت کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستانی ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم اور سابق شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے انکشاف کیا کہ وہ انہیں طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، یہ اقدام مرحوم نے اپنی دوسری اہلیہ اور ان کے اہل خانہ کے دباؤ میں آکر لیا۔…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کوفوری رہا کرنے کا حکم، تھری ایم پی او بھی معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف…
Read More...

چاند کے بعد بھارت کا مشن سورج کے لئے روانہ

بھارت نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد اب سورج کے خفیہ راز جاننے کے لیے اپنا مشن روانہ کر دیا ہے۔ بھارتی خلائی ایجنسی آئی ایس آر او کا سورج مشن ادتیا ایل ون ہفتے کو آندھرا پردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا۔ یہ مشن بھی چندریان…
Read More...

پاک فضائیہ کے جے ایف -17 تھنڈر طیاروں کی مصر میں بین الاقوامی فضائی مشق میں شرکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بین الاقوامی فضائی مشق "برائٹ اسٹار 2023" کا مصر کے محمد نجیب ملٹری بیس میں آغاز ہو گیا ہے۔ مشق میں حصہ لینے والے پاک فضائیہ کے دستے میں شامل جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے اور ہنرمند ایئر و گراؤنڈ عملہ اپنی غیر معمولی…
Read More...

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ رام روی کے ریکارڈ طوفانی 161 رنز سو بیجا سولجرز کی دوسری اہم ترین…

بچھڑا واریئرز کو 88 رنز سے شکست۔ رام روی نے لیگ میں سب سے زیادہ ناقابل شکست 161 رنز بناکر ذاکر ملک 159ناٹ آوٹ کا ریکارڈ توڑ دیا۔     ۔ احسان علی نے 81 رنز کی عمدہ  باری کھیلی۔ عمیر بن یوسف نے 25 رنز بنائے۔  فوز الحسن کے جارحا…
Read More...

چین کا عالمی برادری کے ما بین تعاون کے نئے مواقعوں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

اس وقت ایک صدی میں ہونے والی تبدیلیاں تیز تر ہو رہی ہیں، شی عالمی اقتصادی بحالی میں رفتار کا فقدان ہے، عالمی معیشت صرف کھلے پن کی صورت میں ترقی کر سکتی ہے، سمٹ سے خطاب بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار…
Read More...

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خنجراب سے سوست بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی افغانستان جانے والی چینی سازوسامان کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر عبور کر کے اپنی آخری منزل کابل پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد…
Read More...

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بےجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں نگران…
Read More...

بجلی کے زائد بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)خواجہ سراؤں نے بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے مری روڈ کو بلاک کرکے نعرے بازی کی جس سے ٹریفک روانی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی شی میل ایسوسی ایشن کی چئیرپرسن الماس بوبی کی کال پر خواجہ…
Read More...