News Views Events

نری پنوس بالا میں گزشتہ 3 ہفتوں سے بجلی بند ، لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا

نری پنوس(شفیع الرحمان نمائندہ اپنا وطن)کرک کے علاقے نری پنوس بالا میں گزشتہ 3 ہفتوں سے بجلی بند ہے، بجلی بندش سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،بجلی کی طویل بندش نے عوام کا جینا محال بنادیا، کاروباری مراکز ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں اور گھروں…
Read More...

نگران وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 17 سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم (بی آر ایف) میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کریں گے۔ ترجمان…
Read More...

مشکلات میں گھرے پاکستان کو آج پھر نواز شریف کی ضرورت ہے

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو دو تہائی ووٹ دیں وہ مہنگائی سے نجات دلائے گا۔ مریم نواز سے یونین کونسلوں کے چیئرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں 21 اکتوبر کی تیاریوں پر مشاورت…
Read More...

منی لانڈرنگ کیس:پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔…
Read More...

فی تولہ سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کی بڑی کمی

کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک میں سونا 7800 روپے تک سستا ہوگیا ہے۔ فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 6684 روپے کمی سے 1 لاکھ 69…
Read More...

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستی کا عکاس ہے، وزیر اطلاعات

سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے 10 سال مکمل ہونے پر چائنہ میڈیا گروپ نے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے اشتراک سے اسلام آباد میں آرٹ نمائش اور ثقافتی شو کا انعقاد کیا۔تفصیلات کے مطا بق اس موقع پر سی پیک اور بیلٹ…
Read More...

دوبارہ بھارت جاکر کام نہیں کروں گا،پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار

کراچی(نیوزڈیسک) ماضی میں بالی ووڈ میں کام کرنے والے مشہور پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر پاکستانی اداکاروں کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ میکال ذوالفقار نے حال ہی میں نجی ٹی وی پروگرا م میں شرکت کی…
Read More...

گاڑی نہر میں گرنے سےلوک گلوکار شرافت علی بلوچ ،انکے بھائی سمیت 7 افراد جاں بحق

میانوالی میں گاڑی نہر میں گرنے سے لوگ گلوگار شرافت علی بلوچ ،ان کے بھائی انوار علی سمیت7 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی، جس سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔…
Read More...

ٹوئٹر نے حماس سے متعلق تمام اکائونٹس ہٹا دیے

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ )ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔ ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شیئرکیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس…
Read More...

پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم فلسطین کے کاز کی حمایت کرتے ہیں۔ کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل…
Read More...