News Views Events

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس اکتوبر میں 50.1فیصد تک پہنچ گیا

بیجنگ: چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور چین کے قومی محکمہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر کی جانب سے 31 اکتوبر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا جو ستمبر کے…
Read More...

چین کا قابل تجدید توانائی کے متبادل منصوبوں پر مضبوطی سے عمل درآمد کا عزم

بیجنگ:  چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات سمیت چھ  محکموں نے حال ہی میں "قابل تجدید توانائی کے متبادل اقدامات پر مضبوط عمل درآمد کے بارے میں گائیڈ لائن" جاری کی ہے۔گائیڈ لائن کے مطابق چین کے 14 ویں پنج سالہ منصوبے کے اہم شعبوں میں…
Read More...

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، مریم نواز

کالا شاہ کاکو :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ تفصیلات کے مطابق رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کسانوں کو زرعی مشین سپر سیڈر دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب…
Read More...

عدالت کا عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی عمران خان کو جیل میں…
Read More...

سموگ تدارک: لاہور کے اہم علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور: سموگ سے نمٹنے کیلئےگرین لاک ڈاؤن کے تحت لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی اور اس کے گردونواح میں اقدامات شروع کر دیئے گئے۔ اقدامات کے تحت ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی سرگرمیوں پر 4 نومبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، شملہ پہاڑی کے…
Read More...

چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی اینٹی…

بیجنگ:چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے ترجمان نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی جانب سے اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی کاروباری برادری، بالخصوص الیکٹرک وہیکل انڈسٹری نے یورپی کمیشن کے حتمی…
Read More...

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے چینی گاڑیوں پر یورپی محصولات کو غیر منصفانہ قرار دے…

بیجنگ :چین سے درآمد کی جانے والی خالص الیکٹرک گاڑیوں پر 7.8 فیصد سے 35.3 فیصد تک اضافی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کے جواب میں، چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے کہا کہ یہ فیصلہ چینی آٹوموبائل…
Read More...

چین نے یورپی کمیشن کی جانب سے چینی الیکٹرک گا ڑیوں پر ڈیوٹی کو مسترد کر دیا

بیجنگ : یورپی کمیشن نے سخت مخالفت کے باوجود جمعرات سےچین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین نے واضح کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے نتائج سے اتفاق یا قبول نہیں کرتا اور ڈبلیو ٹی او…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام، صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت…
Read More...

اقوام متحدہ کی 79 ویں جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ کا دورہ چین

اقوام متحدہ کی 79 ویں جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ کا دورہ چین بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بتایا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر اقوام متحدہ کی 79 ویں…
Read More...