News Views Events

چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں شینزو 19 خلائی مشن کے عملے کے حوالے کر دی گئیں

بیجنگ:چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق یکم نومبر کو شینزو 18 اور شینزو 19 خلائی مشنز کے عملے نے ایک حوالگی کی تقریب میں چینی خلائی اسٹیشن کی چابیاں ایک دوسرے کو سونپ دیں۔ اب تک شینزو 18 کے خلاباز عملے نے تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے…
Read More...

چینی صدر سے مکاؤ کے چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ حوئی کی ملاقات مرکزی حکومت کی جانب سے مکاؤ کی حمایت…

بیجنگ:یکم نومبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ سے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نو منتخب اور مرکزی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ حوئی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور ہانگ…
Read More...

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ترجمان سے پوچھا گیا کہ صدر شی جن پھنگ کی سلوواکی وزیر اعظم فیزو سے ملاقات کے دوران اعلان کیا گیا کہ چین یکطرفہ طور پر سلواکیہ کے لیے ویزا فری سہولت متعارف کروائے گا، ساتھ ساتھ ترجمان سے…
Read More...

چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے…

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمتوں کے وعدوں سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے اہلکاروں کو چین بھیجنے کے منصوبے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ترجمان نے کہا کہ…
Read More...

چین کی جانب سے "لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام…

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے "لسٹڈ کمپنیوں میں…
Read More...

اقوام متحدہ کی تنظیموں کا غزہ میں امدادی کارکنوں کی سلامتی پر زور

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور، بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت، یو این ڈی پی، یو این ایچ سی آر، یونیسیف، یو این ایف پی اے، ورلڈ فوڈ پروگرام، ڈبلیو ایچ او، یو این ہیبی ٹیٹ اور ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق سمیت 15 ایجنسیوں نے ایک…
Read More...

چینی صدر کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر دکھ ہوا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب نے اسپین کے کئی حصوں کو متاثر کیا ہے جس سے بھاری…
Read More...

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

لان ژو (شِنہوا) گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔ علی کا کہنا ہے کہ ڈرپ…
Read More...

انسداد دہشت گردی قانون میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش، 3 ماہ حراست میں رکھنے کی تجویز

اسلام آباد:حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے ، اس بل کے تحت سکیورٹی اداروں کو دہشت گردی میں ملوث افراد کو تین ماہ کےلئے حراست میں رکھنے کا اختیار مل جائےگا اور گرفتار افراد پر الزامات کی تحقیقات…
Read More...

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ…
Read More...