News Views Events

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی، مزید کتنے افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے؟

اسلام آباد:غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی…
Read More...

صدرعارف علوی کا شوکت خانم اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کی اجازت کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر عارف علوی نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کینسر اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کیلئے جدید ترین علاج فراہم کر رہا ہے، کینسر اسپتال…
Read More...

فیض چلا گیا، اب کیا کرے گا؟‘ آصف زرداری کا صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد:جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے…
Read More...

بھارتی کرکٹرآریان لاکراپاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

دبئی(سپورٹس ڈیسک)بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت سے احساس دلایا تھا۔ ورلڈ…
Read More...

چودھری سالک حسین نے این اے 64 اورپی پی 32سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے این اے 64 اورپی پی 32سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جنرل الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔…
Read More...

ق لیگ بلوچستان کے صدر ڈاکٹر شکیل روشن نے این اے 263 اور پی بی 42 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر شکیل احمد روشن قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 42 پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے وفد کے ہمراہ سریاب جوڈیشل کیمپ میں قائم اسسٹنٹ کمشنر سریاب کے…
Read More...

اسلام آباد کا راج سنگھاسن آصف زرداری کا منتظر ، سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان اور سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ستاروں کی چال کی روشنی میں آٹھ فروری الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کا سندیسہ سناتے ہوئے کلفٹن کراچی کے حلقے 241 سے الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار…
Read More...

پانچ ہزار کے اصلی نوٹ کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 برس قبل جاری کی گئی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرکے صارفین کو 5 ہزار روپے کے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کرنے کا طریقہ بتا دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ویڈیو میں 5 ہزار روپے کے نوٹ میں…
Read More...

مسلم لیگ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ( ن ) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران پارٹی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مرکزی رہنما تہمینہ دولتانہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے روز خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ( ن ) لیگ…
Read More...

عمران خان کا انتخابات میں حصہ لینے کا راستہ بند، توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی، جس کے بعد بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا عام انتخابات 2024 میں حصلہ لینے کا راستہ بند ہو گیا ہے۔…
Read More...