News Views Events

فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کے دوران غزہ میں اب تک21ہزار800سے زائد شہید

غزہ(نیوزڈیسک)31 دسمبر 2023 کو غزہ کے محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازعہ کے آغاز کے بعد سے غزہ میں کم از کم 21،822 فلسطینی شہیداور 56،451 زخمی ہوئے ہیں۔ اسی روز ٹائمز آف اسرائیل…
Read More...

افغانستان کی سرزمین دوسرے ممالک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لئے استعمال نہیں کی جائے گی،افغان…

مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر 2023 کو افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع محمد یعقوب مجاہد نے ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا کہ افغانستان کی سرزمین دوسرے ممالک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے لیے استعمال نہیں کی جائے گی۔ ان…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ کی جانب سے ناظرین کو نئے سال کی مبارکباد کا پیغام

یکم جنوری 2024 کو چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے سی جی ٹی این ، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل اور انٹرنیٹ کے ذریعے غیر ملکی سامعین اور ناظرین کو نئے سال کی مبارکباد دی, جس کا متن کچھ یوں ہے: پیارے دوستو، نئے سال کے سورج کی پہلی کرنوں…
Read More...

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کے صدور کے درمیان تہنیتی…

یکم جنوری کو چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔ اپنے تہنیتی پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی…
Read More...

چین اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کی جانب سےنئے سال کی مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ اور…

یکم جنوری کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ ان نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد کا پیغام بھیجا اور مشترکہ طور…
Read More...

جاویداختر نے ڈنکی کا ایک گانا لکھنے کا کتنا معاوضہ لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی کے گانے نکلے تھے کبھی ہم گھر سے کےلیے 25 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ…
Read More...

"بہترزندگی” دنیا بھر کے عوام کی مشترکہ خواہش ہے

گزشتہ سال کووڈ 19 کی وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے تین سال بعد چین میں معاشی بحالی اور ترقی کا سال رہا ہے۔بہت سی مشکلات کے باوجود ہر ایک چینی نے جدوجہدکرتے ہوئے غیر معمولی خدمات سرانجام دی ہیں۔ چین کی معاشی بحالی کا رجحان برقرار رکھا گیا…
Read More...

کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا…
Read More...

نئے سال کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد…
Read More...

پاکستان میں نئی امنگوں کے ساتھ سال نو کا پہلا سورج طلوع

لاہور(نیوزڈیسک)نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہو گیا۔ نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں،…
Read More...