News Views Events

چیئرمین سینیٹ سے عمان کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور تفصیلی گفتگو

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور تفصیلی تبادلہ خیال۔ ملاقات میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔…
Read More...

ثقافتی سیاحت اور تفریح سے چین میں تعطیلات کی معیشت کو فروغ ملا

بیجنگ(نیوزڈیسک) نئے سال کی تین روزہ تعطیلات کے دوران ، چین میں135 ملین افراد نے سفر کیا ، اور ملکی سیاحت کی آمدنی تقریباً 80 بلین یوآن تک پہنچ گئی ۔ سیاحو ں کی تعداد میں سال بہ سال ایک گنا کا اضافہ اور سیاحتی آمدنی میں دو گنا سے زیادہ…
Read More...

نیدرلینڈمعروضی اور منصفانہ پوزیشن اور مارکیٹ کے اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے معاہدے کی روح کا احترام…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی دباؤ پر نیدرلینڈز کی جانب سے چین پر ٹیکنالوجی کی ناکہ بندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور کا غلط استعمال…
Read More...

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا تبصرہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو جنوری کو چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سال 2024 چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ ہے۔ چین…
Read More...

جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے رہنما لی جے میونگ پر حملہ، علاج کے لیے سیول منتقل

مقامی وقت کے مطابق 2 جنوری کی صبح جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے رہنما لی جے میونگ پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایک تقریب میں شرکت کر رہے تھے۔ اطلاع کے مطابق لی جے میونگ کو زخمی حالت میں علاج کے لیے…
Read More...

نگران وزیراعظم اور محسن نقوی کی چودھری شجاعت کے گھر آمد

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن…
Read More...

لاپتہ افراد کی لائیو سماعت میں نیا کٹا کھل گیا

لاپتہ افراد کی لائیو سماعت میں نیا کٹا کھل گیا،پی ٹی آئی دور حکومت میں کونسا اہم بل غائب ہوگیا؟ چیئرمین سینیٹ پر سنگین الزام عائد،چیف جسٹس کے سخت سوالات نے پی ٹی آئی کے وکیل کو پھنسا دیا اسلام آباد:سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ…
Read More...

سی پیک نے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آ باد:وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی صرف نعروں تک محدود نہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کا مستقبل نہایت روشن ہے، صدر شی کے عالمگیر ترقی کے نظریہ کی دنیا معترف ہے، اور…
Read More...

نئے سال کے موقع پر چینی صدر کے تہنیتی پیغام کا پرجوش ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک)2024 کے نئے سال کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے تہنیتی پیغام کو پرجوش ردعمل ملا ہے۔ شہر ہانگ چو کی ایک شہری وانگ ین فانگ نے کہا کہ اس سال مجھے اپنے ملک کی ترقی پر فخر ہے۔ مجھے توانائی اور جوش سے بھر پور چین کا…
Read More...

شمالی وزیرستان میں 6 پنجابی حجاموںکے قتل کا دلدوز واقعہ

  خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں6 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں پولیس کے مطابق تشدد اورفائرنگ کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ وزیرستان پولیس نے لاشوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاشیں تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی سے ملی ہیں، جہاں…
Read More...