News Views Events

چین جاپان کو زلزلے سے بچاؤ کے لیے ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے جاپان کے اشیکاوا پریفیکچر کے علاقے نوٹو میں آنے والے شدید زلزلے پر جاپان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ چین جاپان کو زلزلے سے بچاؤ کے لیے ضروری…
Read More...

آج کی دنیا کو اتحاد کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اور تقسیم کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر جارجیوا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ قومی سلامتی کی پابندیوں میں اضافے کی وجہ سے عالمی معیشت جغرافیائی سیاسی لائن پر تقسیم ہوجائے گی اور دنیا کے مختلف ممالک امریکہ اور چین کی سربراہی میں مختلف…
Read More...

سانحہ9 مئی: قاسم سوری سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی طلبی کا اشتہار جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے اسپیشل جج نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں طلبی کا اشتہار جاری کیا اور انہیں 14 فروری کو طلب کیا…
Read More...

عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں نئی تاریخ رقم کردی

سڈنی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔عامر جمال ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زیادہ رنز بنانے اور 10 سے زیادہ وکٹیں لینے کا نادر کارنامہ انجام…
Read More...

سردار اور نوابوں کو اب چھوڑدیں، غلامی سے نکل آئیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ شعیب شاہین کہاں ہیں؟ شعیب شاہین، آپ روسٹرم پر آجائیں، یہ آپ کی…
Read More...

نجی اداروں کے لئے قرضوں کا تناسب بتدریج بڑھایا جائےگا، چین کا مرکزی بینک

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے مرکزی بینک کے متعلقہ حکام کے مطابق نجی کاروباری اداروں کے لئے قرضوں کے تناسب میں بتدریج اضافہ کیا جائےگا اور اہم شعبوں میں نجی کاروباری اداروں کو زیادہ قرضوں کی فراہمی ضروری ہے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں…
Read More...

جاپان کے ایشیکاوا پریفیکچر کے نوٹو ایریا میں زلزلے کے باعث 64 افراد ہلاک

  ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کے ایشیکاوا پریفیکچر کے آفات سے نمٹنے کے محکمے نے کہا کہ یکم جنوری کو ایشیکاوا پریفیکچر کے نوٹو ایریا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 64 تک پہنچ چکی ہے۔ جاپان کے وزیر دفاع کہارا منورو نے رپورٹرز سے ایک ملاقات میں…
Read More...

نومبر 2023 میں ، چین کا تجارتی مال بردار ی کا حجم سال بہ سال 13.5فی صد اضافے کے ساتھ 4.88 بلین ٹن…

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کی وزارت نقل و حمل کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نقل و حمل کی معیشت نے نومبر 2023 میں ترقی کا رجحان برقرار رکھا۔ نومبر 2023 میں ، چین کے تجارتی کارگو کی نقل و حمل کا حجم 4.88 بلین ٹن تک پہنچ گیا ، جو سال بہ…
Read More...

عوام کے مفادات اور انسانیت کے مستقبل کے لیے ہمارا اعتماد کہاں سے آتا ہے ؟

نئے سال کے موقع پر چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کی آمد پر مبارک باد کا پیغام دیا ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 2023 میں ہم انتھک جدوجہد کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہے ،تمام آزمائشوں پر پورے اترے…
Read More...

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر اسرائیلی…

نیویارک(نیوزڈیسک)ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریسس نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں خان یونس میں فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ہیڈکوارٹر کی عمارت پر ہونے والے حملے پر مذمت کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی…
Read More...